کشمیر ڈیجیٹل

فرانس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا،حماس ہتھیار ڈالے،فلسطینی صدر محمود عباس

نیویارک: برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا۔ فرانس کے صدر میکرون نے اقوام متحدہ کانفرنس میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکا اعلان کیا، انہوں نے اپنے خطاب میں غزہ میں جاری جنگ کو ناقابلِ جواز قرار دیا جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس سے ہتھیار […]

فرانس نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا،حماس ہتھیار ڈالے،فلسطینی صدر محمود عباس Read More »

پارلیمانی پارٹی کا اظہار اعتماد،آئین و قانون سے ماورا کوئی بات قبول نہیں کی جائیگی ، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد : وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے پارلیمانی پارٹی کو یقین دہانی کرائی ہے ریاست میں کسی قسم کے جبر یا دھونس کو برداشت نہیں کیا جائیگا نہ آئین وقانون سے ماورا کوئی بات قبول کی جائیگی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہواجس میں پیپلز پارٹی

پارلیمانی پارٹی کا اظہار اعتماد،آئین و قانون سے ماورا کوئی بات قبول نہیں کی جائیگی ، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

یوم دفاع پاکستان، پاسبان وطن کے زیراہتمام ریلی، سیمینار، طلباء ،سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) پاسبان وطن پاکستان کی جانب سے دفاع پاکستان ریلی منعقد کی گئی ۔عائشہ لاثانی سکول راولپنڈی کے طلبہ کی ہمراہی میں کیا گیا حکیم سعید شہید کے قائم کردہ اس تعلیمی ادارے کے اساتذہ اور طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے پاسبان وطن پاکستان کے مرکزی عہدے داروں اور سول سوسائٹی کے شرکاء

یوم دفاع پاکستان، پاسبان وطن کے زیراہتمام ریلی، سیمینار، طلباء ،سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت Read More »

جعلی ڈگری کیس، جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنادی

ملتان (کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے جرم بدفعہ 82 پر تین سال، دفعہ 420 جعل سازی پر دو سال، دفعہ 468 جعلی دستاویزات پر سات سال اوردفعہ 471 جعلی دستاویزات کو اصل کے طوراستعمال کرنے پر دوسال

جعلی ڈگری کیس، جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنادی Read More »

امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مشتاق خان گلگت بلتستان پہنچ گئے ،گورنر مہدی شاہ سے اہم ملاقات

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مشتاق خان گلگت بلتستان پہنچ گئے، گورنرگلگت بلتستان مہدی شاہ سے ڈاکٹرمحمد مشتاق خا ن کی سربراہی میں وفد کی ملاقات مسئلہ کشمیرسمیت اہم امورپر تبادلہ خیال ۔ گو رنرگلگت بلتستان مہدی شاہ اور امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا

امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مشتاق خان گلگت بلتستان پہنچ گئے ،گورنر مہدی شاہ سے اہم ملاقات Read More »

سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کا ایکشن کمیٹی کے بیانات پر تشویش کا اظہار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں کشمیر بار کونسل،سپریم کورٹ بار، ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس، وکلاء قائدین نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 29 ستمبر کی کال اور حکومتی نمائندوں کے بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسائل اور مطالبات کے حل کیلئے پرامن احتجاج کی حمائیت کرتے

سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کا ایکشن کمیٹی کے بیانات پر تشویش کا اظہار Read More »

معروف قانون دان ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے

معروف قانون دان ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

وجاہت کاظمی کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی بھرپور کارروائی ، مغویہ لاہور سے بازیاب،ملزم گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پولیس سٹی کی دبنگ کارروائی مقدمہ درج ہونے کے تین دن کے اندر مغویہ بازیاب اور اغواء کارکو گرفتار کرلیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر کے ویژن جرائم سے پاک کشمیر کے تناظر میں اور ڈی آئی جی و ایس ایس پی کے احکامات کو مدنظر رکھتے ہوئے تھانہ پولیس سٹی کی ایک

وجاہت کاظمی کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی بھرپور کارروائی ، مغویہ لاہور سے بازیاب،ملزم گرفتار Read More »

پاکستان کشمیریوں کا محافظ،حقوق کی آڑ میں انتشار قبول نہیں، سیاسی قیادت

باغ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز ضلع باغ میں پاکستان زندہ باد کنونشن میں عوام کا سمندر امڈ آیا حلقہ شرقی، وسطی اور غربی سے ہزاروں کی تعداد میں عوام قافلوں کیصورت میں کنونشن کا حصہ بنے جبکہ آزادکشمیر کے دیگر اضلاع سے بھی بڑی تعداد میں عوام پاکستانی پرچم اٹھاے باغ پنڈال پہنچے.. قافلوں کی باغ شہر

پاکستان کشمیریوں کا محافظ،حقوق کی آڑ میں انتشار قبول نہیں، سیاسی قیادت Read More »

جہلم ویلی: کشمیری عوام نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا

جہلم ویلی (عمر بھٹی راجپوت) بھارت کے وزیر دفاع کی جانب سے حالیہ بیان میں یہ کہا گیا تھا کہ کشمیری انڈیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں اور وہ انڈیا میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ اس بیان پر لائن آف کنٹرول کے اس پار جہلم ویلی میں بسنے والی عوام نے سخت ردعمل دیتے ہوئے

جہلم ویلی: کشمیری عوام نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کو مسترد کر دیا Read More »