اسلام آباد، راولپنڈی کے راستے تیسرے روز بھی بند، شہری پریشان
مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سڑکیں تیسرے روز بھی بند ہیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کی شاہراہوں پر تاحال کنٹینرز لگے ہیں، راستے بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ […]
اسلام آباد، راولپنڈی کے راستے تیسرے روز بھی بند، شہری پریشان Read More »









