کشمیر ڈیجیٹل

صاحبزادہ فرحان

کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی 20 چھکے،صاحبزادہ فرحان پہلے قومی بیٹر بن گئے

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان کلینڈر ایئر میں 100 ٹی 20 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے ۔ یہ اعزاز ا نہوں نے سری لنکا کے خلاف حالیہ ٹرائی سیریز میں حاصل کیا، جہاں ہدف کے تعاقب میں ا نہوں نے 45 گیندوں پر 80 ناٹ آؤٹ رنز کی شاندار […]

کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹی 20 چھکے،صاحبزادہ فرحان پہلے قومی بیٹر بن گئے Read More »

کنٹریکٹ بنیادوں پر تعینات متعدد اعلیٰ افسران عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مختلف وفاقی اداروں میں گزشتہ ایک سال کے دوران کنٹریکٹ پر تعینات متعدد اعلیٰ افسران نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ دستاویز کے مطابق اکتوبر 2024 سے اکتوبر 2025 کے درمیان مجموعی طور پر 11 اعلیٰ افسران مستعفی ہوگئے، یہ استعفے 17 اکتوبر 2024 سے 29 اکتوبر 2025 کے دوران جمع کرائے

کنٹریکٹ بنیادوں پر تعینات متعدد اعلیٰ افسران عہدوں سے مستعفی Read More »

ہری پور، سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی پر بھاری جرمانہ عائد

ہری پور(کشمیر ڈیجیٹل)ہری پور میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی پر جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیا۔ سینیٹر مرتضیٰ جاوید

ہری پور، سینیٹر مرتضیٰ جاوید عباسی پر بھاری جرمانہ عائد Read More »

9 مئی کیس : یاسمین راشد کی ضمانت منظور،مچلکے جمع کروانے کا حکم

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی)لاہور نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی 9 مئی کیس میں ضمانت منظور کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنایا، پی ٹی آئی رہنما کی 9 مئی کے ایک مقدمے میں ضمانت منظور کی گئی۔ عدالت نے

9 مئی کیس : یاسمین راشد کی ضمانت منظور،مچلکے جمع کروانے کا حکم Read More »

جہلم ویلی،کونسلرز کاعوامی مینڈیٹ کا دفاع، بلدیاتی نظام بچانے کا اعلان

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ضلع کونسل جہلم ویلی کا فل کورٹ اجلاس ، چیئرمین ضلع کونسل طیب منظور کیانی کی صدارت میں ضلع بھر کے ممبران ضلع کونسل،سرکاری محکموں کے افسران،چیئرمین یونین کونسل ہا کی شرکت کی ۔ بلدیاتی ممبران ضلع کونسل کا بلدیاتی نظام کی بقاء اور بالادستی کے عزم کا اظہار ، ضلعی انتظامیہ

جہلم ویلی،کونسلرز کاعوامی مینڈیٹ کا دفاع، بلدیاتی نظام بچانے کا اعلان Read More »

وزیراعظم آزادکشمیرکامظفرآبادشہرکادورہ،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبہ لانچ

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور آج مظفرآباد شہر کے اہم دورے پر پہنچے۔ اس موقع پر انہوں نے کرنل آصف علی شہید کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعظم نے شہید کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے اہل خانہ اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار

وزیراعظم آزادکشمیرکامظفرآبادشہرکادورہ،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبہ لانچ Read More »

مظفرآباد میں تیندوے کے حملے، بکریاں اور بھیڑیں مسلسل نشانہ

مظفرآباد کے علاقے لمنیاں میں مسلسل تیندوے کے گشت نے مقامی آبادی میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ امانت شیخ کی بکریاں اور بھیڑیں آئے روز تیندوے کی بھوک کا شکار ہونے لگیں، جبکہ محکمہ وائلڈ لائف اس سنگین صورتحال کے باوجود مکمل طور پر خاموش

مظفرآباد میں تیندوے کے حملے، بکریاں اور بھیڑیں مسلسل نشانہ Read More »

پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ بدل گیا،اب ٹیسٹ لے گی اے آئی گاڑی!

پنجاب ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ ٹیسٹ کے نظام کو جدید اور شفاف بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ حکام کے مطابق اب ڈرائیونگ ٹیسٹ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے لیس گاڑیوں کے ذریعے لیا جائے گا۔ یہ گاڑیاں پورے ٹیسٹ کے عمل کی ریئل ٹائم مانیٹرنگ کریں گی اور ڈرائیونگ سکلز کا ہر لمحہ

پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ بدل گیا،اب ٹیسٹ لے گی اے آئی گاڑی! Read More »

ڈالر کی غلامی؟ امریکی سرکاری ریکارڈ نے سب کچھ بے نقاب کر دیا

گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان کے اندر ایک بیانیہ مستقل طور پر دہرایا جاتا رہا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ ’’پاکستان اور پاک فوج امریکی ڈالر لے کر جنگ لڑتے رہے‘‘، ’’پاکستان، امریکا کا غلام ہے‘‘ اور ’’جرنیل ڈالر بھر بھر کر کھاتے ہیں‘‘۔ یہ پروپیگنڈا مخصوص حلقوں کی جانب سے

ڈالر کی غلامی؟ امریکی سرکاری ریکارڈ نے سب کچھ بے نقاب کر دیا Read More »

بنوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک

بنوں (کشمیر ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا کے بنوں ریجن میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز میں 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں ریجن کے مختلف علاقوں میں مقامی پولیس، سی ٹی ڈی، کوئیک رسپانس فورس اور سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ

بنوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک Read More »