کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا حویلی کے عوام کیلئے بڑا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے یونین کونسل بھیڈی ، درہ حاجی پیر اور ضلع حویلی کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی ۔ وفد نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورکو عہدہ سنبھالنے پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ، پھول اور ہار پہنائے اور اپنی جانب سے بھرپور اعتماد […]

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا حویلی کے عوام کیلئے بڑا اعلان Read More »

عوام

ضلع حویلی : مرکزی سڑک پختہ کرو ، عوام علاقہ مندھار کا مطالبہ

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)لائن آف کنٹرول پر واقع ضلع حویلی آزاد کشمیر کے آخری سرحدی گاؤں مندھار کے عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔ گاؤں کی 37 سال پرانی مرکزی سڑک آج تک پختہ نہ ہو سکی، جبکہ موجودہ حکومت کے چار برس گزر جانے کے باوجود بھی سڑک کی

ضلع حویلی : مرکزی سڑک پختہ کرو ، عوام علاقہ مندھار کا مطالبہ Read More »

خواجہ فاروق

خواجہ فاروق نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کو اہم مشورہ دیدیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے کہا ہے جب بھی حکومت کوئی تبدیل ہوتی ہے تو پہلے سو دن ہر حکومت جو سال کے لیے آتی ہے کو ہنی مون پیریڈ کے طور پر دئیے جاتے ہیں کہ نئی حکومت اپنی پالیسی

خواجہ فاروق نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کو اہم مشورہ دیدیا Read More »

ضمنی انتخابات: 13 قومی و صوبائی حلقوں میں پولنگ جاری، کس کا پلڑا بھاری؟

قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 13 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا عمل جاری ہے، جہاں صبح کے اولین اوقات میں متعدد حلقوں میں ووٹر ٹرن آؤٹ توقع کے مطابق نظر نہیں آیا۔ کئی پولنگ اسٹیشنز پر سست روی کے باعث پولنگ کا آغاز کم سرگرمی کے ساتھ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حلقہ این

ضمنی انتخابات: 13 قومی و صوبائی حلقوں میں پولنگ جاری، کس کا پلڑا بھاری؟ Read More »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں پولینڈ کی خاتون شادی کے لیے سرگودھا پہنچ گئی

پاکستانی نوجوان کی محبت نے پولینڈ کی خاتون کو سرگودھا تک پہنچا دیا، جہاں انہوں نے فیملی کورٹ میں مطیع اللہ سے نکاح کیا اور اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام مریم رکھا۔ سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے علاقہ منظور حیات کے رہائشی مطیع اللہ نامی نوجوان کے مطابق پولینڈ کی رہائشی خاتون مانگورزانا

پاکستانی نوجوان کی محبت میں پولینڈ کی خاتون شادی کے لیے سرگودھا پہنچ گئی Read More »

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، شہریوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر

مہنگائی سے ستائے شہریوں کے لیے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، اور ہفتہ وار مہنگائی 0.07 فیصد بڑھ کر مجموعی سالانہ شرح 3.53 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے

مہنگائی کی شرح میں اضافہ، شہریوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے شوکت جاوید میر کی ملاقات،سیاسی اور عوامی امور زیر بحث

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر صحت عامہ و بہبود آبادی، پیپلز پارٹی کے امیدوار اسمبلی حلقہ سات لیپہ، شوکت جاوید میر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مجموعی سیاسی، عوامی اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ شوکت جاوید میر نے اس

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے شوکت جاوید میر کی ملاقات،سیاسی اور عوامی امور زیر بحث Read More »

پاکستان کی سرحد بندش سے افغانستان شدید معاشی بحران کا شکار

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے سرحد کی بندش کے باعث افغانستان میں اقتصادی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور افغان عوام شدید پریشان ہیں۔ افغان نشریاتی ادارہ آمو ٹی وی کے مطابق، پاکستان سے سرحدی بندش کے بعد افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتیں غیرمعمولی حد تک بڑھ گئی ہیں۔ افغان عوام نے

پاکستان کی سرحد بندش سے افغانستان شدید معاشی بحران کا شکار Read More »

28ویں آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کی وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد میں 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سامنے آنے والی قیاس آرائیوں کے بعد حکومت نے واضح طور پر اس تاثر کی تردید کر دی ہے کہ ایسی کوئی آئینی ترمیم زیر غور ہے۔ کچھ وزرا کے حالیہ بیانات کے باوجود اعلیٰ سرکاری حکام نے دوٹوک انداز میں بتایا ہے کہ اس وقت

28ویں آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کی وضاحت سامنے آگئی Read More »

بچے کی پیدائش کا اعلان مسجد سے کرنے پر والد کیخلاف مقدمہ درج

میاں چنوں میں ایک شہری کے خلاف اس وقت مقدمہ درج کیا گیا جب اس نے اپنے بچے کی پیدائش کی خوشی میں مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے اعلان کیا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت عمل میں لائی گئی، کیونکہ اس قانون کے تحت بلند آواز میں یا

بچے کی پیدائش کا اعلان مسجد سے کرنے پر والد کیخلاف مقدمہ درج Read More »