کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےپی ٹی آئی کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کر دی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو حکومت بات چیت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، تاہم مذاکرات کی آڑ میں بلیک میلنگ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ان کا […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےپی ٹی آئی کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کر دی Read More »

وادی نیلم میں رتی گلی جھیل مکمل طور پر منجمد، سیاحوں کی آمد جاری

وادی نیلم کی دلکش رتی گلی جھیل شدید سردی اور درجۂ حرارت کے نقطۂ انجماد سے نیچے گر جانے کے باعث مکمل طور پر منجمد ہو گئی ہے۔ سرد موسم کے باوجود قدرتی حسن کے متوالے سیاح بڑی تعداد میں رتی گلی جھیل کا رخ کر رہے ہیں۔ چاروں اطراف برف کی سفید چادر اوڑھے

وادی نیلم میں رتی گلی جھیل مکمل طور پر منجمد، سیاحوں کی آمد جاری Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ مظفرآباد :جدید کینسر اسپتال کا افتتاح اور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا ایک روزہ اہم دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم دن گیارہ بجے مظفرآباد پریڈ گراؤنڈ ہیلی پیڈ پر پہنچیں گے، جہاں قائم مقام صدر آزاد ریاست جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ مظفرآباد :جدید کینسر اسپتال کا افتتاح اور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے Read More »

جو مذاکرات کی بات کرے وہ عمران خان کا ساتھی نہیں، علیمہ خان

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کا جو بھی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے وہ نہ تو عمران خان کے ساتھ ہے اور نہ ہی بانی پی ٹی آئی کی سیاسی

جو مذاکرات کی بات کرے وہ عمران خان کا ساتھی نہیں، علیمہ خان Read More »

انتظامات مکمل، وزیراعظم شہبازشریف آج مظفرآباد کا اہم دورہ کرینگے

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف آج مظفرآباد کا اہم دورہ کریں گے جس کے انتظامات مکمل کر گئے ہیں۔ وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت آزادکشمیر کے ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپس تقسیم کرینگے۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ آزادکشمیر میں جج کی تعیناتی،3رکنی پینل وزیراعظم پاکستان کو ارسال تفصیلات کے

انتظامات مکمل، وزیراعظم شہبازشریف آج مظفرآباد کا اہم دورہ کرینگے Read More »

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انتہائی قابل احترام شخصیت قرار دیدیا

فلوریڈا :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چیف آف ڈیفنس فورسز، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو انتہائی قابل احترام شخصیت قرار دیدیا۔ فلوریڈا میں وزیر جنگ اور وزیر بحری امور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے اوراس جنگ میں طیارے گرائے جانےکا ذکر

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو انتہائی قابل احترام شخصیت قرار دیدیا Read More »

عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے موثر میکانزم متعارف کروا دیا، فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھورنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت کو قائم ہوئے تیس دن مکمل ہو چکے ہیں اور اس مختصر عرصے میں عوامی فلاح، گڈ گورننس اور ادارہ جاتی اصلاحات کیلئے عملی بنیادوں پر اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے وفود سے گفتگو کرتے

عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے موثر میکانزم متعارف کروا دیا، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر میں جج کی تعیناتی،3رکنی پینل وزیراعظم پاکستان کو ارسال

مظفرآباد/اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزادکشمیر میں جج کی خالی اسامی پر تعیناتی کیلئے 3رکنی پینل چیئرمین کشمیر کونسل،وزیراعظم میاں شہبازشریف کو ارسال کر دیا گیا۔ پینل میں راجہ سجادایڈووکیٹ، چوہدری خالد یوسف ایڈووکیٹ اور شیخ مسعود ایڈووکیٹ کے نام شامل ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش:انڈین ہائی کمیشن بند، بھارت کیلئے ویزا سروس معطل تفصیلات

سپریم کورٹ آزادکشمیر میں جج کی تعیناتی،3رکنی پینل وزیراعظم پاکستان کو ارسال Read More »

سردار میر اکبر

پی ٹی آئی کو جھٹکا، سردار میر اکبر مسلم لیگ نواز میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پی ٹی آئی آزادکشمیر کی وکٹ اڑ گئی ،مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر میں بڑی سیاسی کامیابی ۔ پی ٹی آئی رہنما سردار میر اکبر نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی آزاد کشمیر کے لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حلقہ

پی ٹی آئی کو جھٹکا، سردار میر اکبر مسلم لیگ نواز میں شامل Read More »

حویلی: موبائل سروس کی بہتری کیلئے ایس سی او حکام نے بڑا اقدام اٹھا لیا

حویلی(سعد بخاری، کشمیر ڈیجیٹل)کالامولا ٹاور پر ایس سی او سروس کی بہتری کیلئے جدید انٹینا نصب کردیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سردار میر اکبر مسلم لیگ ن میں شامل،انجینئر امیر مقام کی اہم پریس کانفرنس ضلع حویلی کے علاقے کالامولا میں ایس سی او (SCO) کی سروس کو بہتر بنانے کے لیے ٹاور ٹیم کی جانب

حویلی: موبائل سروس کی بہتری کیلئے ایس سی او حکام نے بڑا اقدام اٹھا لیا Read More »