کشمیر ڈیجیٹل

معروف روحانی شخصیت حضرت بابا شادی شہید کےسالانہ عرس کی تیاریاں شروع

بھمبرآزادکشمیر(نیوزڈیسک)آزادکشمیر ضلع بھمبر کی معروف روحانی شخصیت حضرت بابا شادی شہید کےسالانہ عرس کی تقریب 27جنوری کو منعقد ہوگئی۔ عرس کے موقع پر ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگئی۔ انتظامیہ نے روحانی شخصیت حضرت بابا شادی شہید کے سالانہ عرس کی تقریب پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

معروف روحانی شخصیت حضرت بابا شادی شہید کےسالانہ عرس کی تیاریاں شروع Read More »

افواج پاکستان کے تعاون سے تاو بٹ تک سڑک بحال کردی،پیر مظہر سعید شاہ

وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ وادی نیلم میں موسم کی شدت کے باوجود اشیائے ضروریہ کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائیگی، شاہرائے نیلم موسم کی شدت اور شدید برفباری کے باوجود تاو بٹ تک کھول دی گئی ہے، وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت

افواج پاکستان کے تعاون سے تاو بٹ تک سڑک بحال کردی،پیر مظہر سعید شاہ Read More »

سیکرٹری برقیات آزاد کشمیر ارشاد قریشی کا بجلی مسائل حل کیلئے جہلم ویلی کا دورہ

جہلم ویلی(عمر بھٹی راجپوت سے)سیکرٹری برقیات آزاد کشمیر ارشاد قریشی نے ضلع جہلم ویلی میں لوڈشیڈنگ سمیت دیگر بجلی کے مسائل کے حوالے سے ضلع جہلم ویلی کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی،ایس پی مرزا زاہد حسین، چیف انجینئر برقیات ناظم برقیات خالد صدیق،ایکسئین احتشام قریشی بھی ہمراہ تھے   اس

سیکرٹری برقیات آزاد کشمیر ارشاد قریشی کا بجلی مسائل حل کیلئے جہلم ویلی کا دورہ Read More »

نائب صدر پی ٹی آئی ذیشان حیدر کا گریڈ سٹیشن کا دورہ، محکمہ برقیات کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار

ہٹیاں بالا (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر کا گریڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا دورہ، محکمہ برقیات کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار..تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر و سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سید ذیشان حیدر نے وائس چیئرمین بلدیہ شیخ ممتاز کے ہمراہ گریڈ

نائب صدر پی ٹی آئی ذیشان حیدر کا گریڈ سٹیشن کا دورہ، محکمہ برقیات کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر کا گریڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا دورہ

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر و سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سید ذیشان حیدر نے وائس چیئرمین بلدیہ شیخ ممتاز کے ہمراہ گریڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میگا ٹرانسفارمر کی عدم فراہمی اور محکمہ برقیات کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر کا گریڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا دورہ Read More »

پاک فوج کے نوجوان حکمران اعوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نیلم ویلی سالخلہ میں پاک فوج کے ایک نوجوان حکمران اعوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکمران اعوان اپنی فرضی منصبی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے وفات پا گئے تھے۔ نماز جنازہ میں افواج پاکستان کے آفیسران، جوان اور مقامی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  اس موقع پر موجود

پاک فوج کے نوجوان حکمران اعوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی Read More »

پاک فوج کا اپر گریس ویلی میں میڈیکل خدمات فراہم کرنے کے لئے اہم اقدام

پاک آرمی کے تعاون سے اپر گریس ویلی کے علاقے ہلمت میں میڈیکل کی ٹیم پہنچ گئی ہے، ہیلی کاپٹر کے ذریعے مریضوں کو دوسرے مقام پرمنتقل کیا جا رہا ہے تاکہ انہیں فوری علاج فراہم کیا جا سکے۔ پاک آرمی کے کمانڈنٹ افیسر کرنل توقیر نے میڈیکل ٹیم کا استقبال کیا، اور ٹیم نے

پاک فوج کا اپر گریس ویلی میں میڈیکل خدمات فراہم کرنے کے لئے اہم اقدام Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم ویلی کے برف سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس ٹیم روانہ

مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی خصوصی ہدایت پر میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس ٹیم وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقے ہلمت روانہ ہو گئی۔ یہ ٹیم پاکستان آرمی کے تعاون سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی ریسپانس ٹیم مظفرآباد ائیرپورٹ سے

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر نیلم ویلی کے برف سے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس ٹیم روانہ Read More »

وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اسکول سسٹم پسماندہ اور مستحق بچوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ شہباز شریف نے مزید بتایا کہ لڑکے اور لڑکیوں

وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا Read More »

سی پیک منصوبے پاکستان اور خطے کی ترقی کو شرمندہ تعبیر کریں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر

آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فعال ہونے پر حکومت پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ سی پیک کے منصوبوں کی تکمیل پاک چین گہری دوستی کا مظہر ہے، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل سے پاکستان نے اہم سنگ میل

سی پیک منصوبے پاکستان اور خطے کی ترقی کو شرمندہ تعبیر کریں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

Scroll to Top