کشمیر ڈیجیٹل

پاک فوج اور حکومت آزاد کشمیر کے اشتراک سےمظفرآباد میں تین روزہ کشمیر میلہ

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نیلم اسٹیڈیم میں پاک فوج اور حکومت آزاد کشمیر کے اشتراک سے تین روزہ کشمیر میلہ کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس میلے میں مختلف محکموں کے خصوصی اسٹالز کے ساتھ ساتھ کشمیری ثقافت کی عکاسی کرنے والی دستکاریوں اور لذیذ روایتی کھانوں کے اسٹالز بھی شامل ہیں۔ میلے […]

پاک فوج اور حکومت آزاد کشمیر کے اشتراک سےمظفرآباد میں تین روزہ کشمیر میلہ Read More »

اختیارات کی عدم منتقلی ، تاوبٹ سے بھمبر تک بلدیاتی نمائندگان حکومتی بے حسی کیخلاف سراپا احتجاج

راولاکوٹ ہجیرہ(بیورو رپورٹ) بلدیاتی نمائندگان رابطہ کمیٹی کا ہجیرہ میں پاور شو اختیارات کی عدم منتقلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا نیلم سے بھمبر تک کے بلدیاتی نمائندگان نے ہجیرہ بڑی تعداد میں شریک ہو کر حکومت وقت کو مطالبات منظوری کا الٹی میٹم دے دیا ۔۔۔۔۔ میڈیا کوآرڈینیٹر سردار آفتاب عارف کے مطابق

اختیارات کی عدم منتقلی ، تاوبٹ سے بھمبر تک بلدیاتی نمائندگان حکومتی بے حسی کیخلاف سراپا احتجاج Read More »

بریگیڈیئر محمد ارشد خان کا شاندار اقدام، آغوش الخدمت کے 3 طلبا کو سکالرشپ دیدی

راولاکوٹ (نیوزڈیسک)بریگیڈیئر محمد ارشد خان نے آغوش الخدمت راولاکوٹ کے تین طلباٗ کو سکالرشپ پر آرمی پبلک اسکول راولاکوٹ میں داخلہ دے دیا۔حالیہ ڈونر کانفرنس میں 2 بریگیڈیئر محمد ارشد خان نے کیے گئے وعدے کے مطابق آغوش الخدمت راولاکوٹ کے تین طلبہ کی مکمل تعلیمی سپانسر شپ کرتے ہوئے آرمی پبلک اسکول راولاکوٹ میں

بریگیڈیئر محمد ارشد خان کا شاندار اقدام، آغوش الخدمت کے 3 طلبا کو سکالرشپ دیدی Read More »

جماعت اسلامی چندے کی پیداوار، ڈاکٹر مشتاق خان کی فاروق حیدر کیخلاف ہرزاہ سرائی ناقابل برداشت، آصف لطیف

ہٹیاں بالا(عمر بھٹی راجپوت سے )مسلم لیگ ن کے ممبر مجلس عاملہ راجہ آصف لطیف نے ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مشتاق اور سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی اشفاق ظفر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا مہرہ اور تنخواہ دار بن کر راجہ

جماعت اسلامی چندے کی پیداوار، ڈاکٹر مشتاق خان کی فاروق حیدر کیخلاف ہرزاہ سرائی ناقابل برداشت، آصف لطیف Read More »

پاک فوج کا زبردست اقدام: گورنمنٹ کیپٹن سرور شہید بوائز ہائی سکول چکوٹھی میں جدید کمپیوٹر لیب بحال

چکوٹھی : پاک فوج نے تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے گورنمنٹ کیپٹن سرور شہید بوائز ہائی سکول چکوٹھی میں کمپیوٹر لیب کو مکمل طور پر بحال کر دیا ہے۔ پاک فوج کا یہ اقدام علاقے کے طلبہ کے لیے ایک انمول تحفہ ہےجو جدید علوم اور ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کرنے

پاک فوج کا زبردست اقدام: گورنمنٹ کیپٹن سرور شہید بوائز ہائی سکول چکوٹھی میں جدید کمپیوٹر لیب بحال Read More »

باغ میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کی راہ ہموار، چیئرپرسن روبینہ خالد کی منظوری

وزیر حکومت آزاد کشمیر سردار ضیاء قمر نے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میڈم روبینہ خالد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سردار ضیاء قمر نے باغ کی تحصیلوں ریڑہ اور بیرپانی میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کے لیے تحریری درخواست پیش کی۔ چیئرپرسن روبینہ خالد نے اس

باغ میں بی آئی ایس پی دفاتر کے قیام کی راہ ہموار، چیئرپرسن روبینہ خالد کی منظوری Read More »

پاک فوج کا ایل او سی باغسر سیکٹر کے علاقے مالنی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بھمبر، آزاد کشمیر: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے باغسر سیکٹر کے گاؤں مالنی میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا کامیابی سے انعقاد کیا۔ کیمپ میں پاک آرمی کی مقامی یونٹ کے ماہر ڈاکٹرز نے بچوں، خواتین اور بزرگوں سمیت سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم

پاک فوج کا ایل او سی باغسر سیکٹر کے علاقے مالنی میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد Read More »

محکمہ جنگلات واٹرشیڈ کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت

مظفرآباد: محکمہ جنگلات واٹرشیڈ کے ملازمین سات ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ 15 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پہلے ہی کم ہے لیکن سات ماہ سے اس قلیل رقم کی عدم فراہمی نے ملازمین اور ان کے خاندانوں کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے۔ متاثرہ

محکمہ جنگلات واٹرشیڈ کے ملازمین تنخواہوں سے محروم، گھروں میں فاقہ کشی کی نوبت Read More »

بلدیاتی نمائندگان ضلع جہلم ویلی کا اجلاس: حکومت آزاد کشمیر سے مطالبات کی منظوری کا مطالبہ

ہٹیاں بالا: ضلع جہلم ویلی کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی اداروں کے استحکام اور عوامی فلاح کے لیے حکومت آزاد کشمیر سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندگان نے ایکٹ 2024 کی منظوری، بلدیاتی اداروں کو درکار فنڈز کی فراہمی، ایکٹ 1990 کے تحت ضمنی انتخابات کا انعقاد، جاری شدہ نوٹیفکیشنز

بلدیاتی نمائندگان ضلع جہلم ویلی کا اجلاس: حکومت آزاد کشمیر سے مطالبات کی منظوری کا مطالبہ Read More »

کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے تعلیم و صحت پر توجہ ضروری ہے: جے کے ایس ایم چیئرمین

جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ (جے کے ایس ایم) کے چیئرمین الطاف احمد بھٹ نے کشمیری عوام کی سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ ان کی سماجی و معاشی ترقی پر بھی زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین الطاف احمد بھٹ نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کے

کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے تعلیم و صحت پر توجہ ضروری ہے: جے کے ایس ایم چیئرمین Read More »

Scroll to Top