کھانسی کا زہریلا شربت لکھنے والا ڈاکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار
(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی ریاستوں مدھیہ پردیش اور راجستھان میں زہریلا کھانسی کا شربت پینے سے کم از کم 12 بچوں کی ہلاکت نے ملک بھر میں کہرام مچا دیا ہے جبکہ کئی دیگر بچے تشویشناک حالت میں ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ بچوں کو دو مختلف کھانسی کے شربت دئیے […]
کھانسی کا زہریلا شربت لکھنے والا ڈاکٹر رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »









