بورنگ کا پانی اور بالوں کے مسائل، ماہرین نے حقیقت واضح کر دی
اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بور واٹر سسٹم کے استعمال میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تاہم ماہرین صحت کے مطابق طویل عرصے تک بغیر ٹیسٹ کیے زیرزمین پانی کا استعمال صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بورنگ کا پانی کہیں کم اور […]
بورنگ کا پانی اور بالوں کے مسائل، ماہرین نے حقیقت واضح کر دی Read More »









