صحت

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہوگیا ، فری میڈیکل کیمپ میں 200 سے زائد مریضوں کا معائنہ وٹیسٹ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ کے جاوید کالس ایڈووکیٹ مرحوم گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس […]

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ Read More »

شاردہ میں میگا سول اسپتال منصوبہ ، صحت کی جدید سہولیات میسر

شاردا: ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر فاروق نور نے کہا ہے کہ شاردہ میں سول اسپتال کا میگا منصوبہ زیر غور ہےجو جلد عمل میں لایا جائے گا۔ ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر فاروق کے مطابق شاردہ میں میگا سول اسپتال منصوبہ زیر غورہے اورصحت کی جدید سہولیات کی فراہمی جلد یقینی بنائی

شاردہ میں میگا سول اسپتال منصوبہ ، صحت کی جدید سہولیات میسر Read More »

محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ، 1041 مریضوں کا معائنہ

سرگن: 28 جنوری 2025 – محکمہ صحت عامہ کے زیر انتظام، ضلعی انتظامیہ، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (DDMA) اور الخدمت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے سرگن میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ سرگن میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ کے پہلے روز مجموعی طور پر 1041 مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ ان مریضوں میں 460 خواتین، 353

محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام میڈیکل کیمپ، 1041 مریضوں کا معائنہ Read More »

سو کراٹھتے ہی موبائل فون کو دیکھنادماغی صحت کیلئے خطرناک قرار

موجودہ دور میں غائب دماغی کی بڑی وجہ موبائل فون ہےکیونکہ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے کھاتے پیتے صرف موبائل فون کی ہی فکر رہتی ہے کہ پتہ نہیں کون سا نوٹیفکیشن آیا ہوگا؟ نوجوان نسل میں موبائل فون کا استعمال اس قدر بڑھ گیا ہے کہ انسان ہر چند لمحوں بعد موبائل فون کی اسکرین

سو کراٹھتے ہی موبائل فون کو دیکھنادماغی صحت کیلئے خطرناک قرار Read More »

جنوبی کشمیر کے ایک گاؤں میں 27 افراد میں یرقان کی تصدیق

اننت ناگ کے گٹلی باغ گاؤں میں کم از کم 27 افراد جن میں زیادہ تر بچوں میں یرقان کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایک حکومتی عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ اسکریننگ کا عمل جاری ہے اور اب تک 27 بچوں میں یرقان کی تصدیق ہو چکی

جنوبی کشمیر کے ایک گاؤں میں 27 افراد میں یرقان کی تصدیق Read More »

اونٹ کا دودھ گائے کے دودھ کا بہترین متبادل قرار

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اونٹ کا دودھ اپنی اینٹی مائیکروبائل اور انٹی الیرجینک خصوصیات کی وجہ سے گائے سے حاصل ہونے والے روایتی دودھ کا بہتر متبادل ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی ایڈتھ کووان یونیورسٹی کے محققین کے مطابق اونٹ کے دودھ میں قدرتی طور پر گائے کے دودھ کے مقابلے

اونٹ کا دودھ گائے کے دودھ کا بہترین متبادل قرار Read More »

ڈپریشن اور عمر: چیلنجز کو مواقع میں بدلیں

ڈپریشن اور عمرکا ایک گہرا تعلق ہے، ہر عمر کے مسائل پر قابو پانے کی حکمت عملی کو جاننا بہت ضروری ہے۔ ہماری ذندگی مرحلوں کی شکل میں گذر تی ہےاورڈپریشن عمر کے کسی بھی مرحلےمیں ظاہر ہو سکتا ہےالبتہ بڑھتی عمر سے جڑے عوامل اسے بڑھا سکتے ہیں۔ ہر عمر کے افراد میں ڈپریشن

ڈپریشن اور عمر: چیلنجز کو مواقع میں بدلیں Read More »

پاک فوج کا اپر گریس ویلی میں میڈیکل خدمات فراہم کرنے کے لئے اہم اقدام

پاک آرمی کے تعاون سے اپر گریس ویلی کے علاقے ہلمت میں میڈیکل کی ٹیم پہنچ گئی ہے، ہیلی کاپٹر کے ذریعے مریضوں کو دوسرے مقام پرمنتقل کیا جا رہا ہے تاکہ انہیں فوری علاج فراہم کیا جا سکے۔ پاک آرمی کے کمانڈنٹ افیسر کرنل توقیر نے میڈیکل ٹیم کا استقبال کیا، اور ٹیم نے

پاک فوج کا اپر گریس ویلی میں میڈیکل خدمات فراہم کرنے کے لئے اہم اقدام Read More »

دانت صاف کرنے کا صحیح طریقہ

مُنہ کی صحت کا دارومدار دانتوں کی صفائی کے درست طریقہ کار پر ہوتا ہے۔ جس کے لیے چند اہم نکات کو اپنانا ضروری ہے۔ سب سے پہلے نرم ریشوں والے ٹوتھ برش کا انتخاب کریں کیونکہ سخت ریشے دانتوں کی حفاظتی تہہ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ برش کو 45 ڈگری کے زاویے پر

دانت صاف کرنے کا صحیح طریقہ Read More »

قلبی امراض اور کینسر کی تشویشناک وجہ کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسانی جسم میں پلاسٹک کے باریک ذرات یا مائیکرو پلاسٹکس مہلک سپر بگز کے اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔ یہ مائیکرو پلاسٹکس جسم میں جمع ہو کر نہ صرف قلبی امراض اور ڈیمینشیا بلکہ مختلف اقسام کے کینسر کا بھی سبب بن سکتے ہیں۔ ماہرین کا

قلبی امراض اور کینسر کی تشویشناک وجہ کا انکشاف Read More »

Scroll to Top