ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری،یکم اپریل سے نئی قیمت کااطلاق ہوگا
کراچی(نیوزڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔اوگرا نے ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مہنگی کردی۔۔ قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر عملدرآمد یکم اپریل سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی […]
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری،یکم اپریل سے نئی قیمت کااطلاق ہوگا Read More »









