کاروبار

سونے کی قیمتوں میں استحکام، خریداروں کے لیے خوشخبری!

آج مظفرآباد سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔ مرکزی صرافہ یونین مظفرآباد کے مطابق، فی تولہ 24 قیراط سونا 3 لاکھ 60 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ آج کے ریٹس کے مطابق 22 قیراط سونے کا فی تولہ ریٹ 3 لاکھ 48 ہزار 8 سو روپے مقرر […]

سونے کی قیمتوں میں استحکام، خریداروں کے لیے خوشخبری! Read More »

لیبر ڈے پر بینکنگ سرگرمیاں معطل ، یکم مئی کو تمام بینک بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعرات یکم مئی 2025ء کو ملک بھر میں بینکنگ سروسز معطل رکھنے کا اعلان کیاہے۔ ترجمان کے مطابق یومِ مزدور پر قومی سطح پر عام تعطیل ہوگی، جس کے باعث نہ صرف اسٹیٹ بینک بلکہ تمام کمرشل بینکس اور مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔ یومِ مزدور، جسے عالمی سطح

لیبر ڈے پر بینکنگ سرگرمیاں معطل ، یکم مئی کو تمام بینک بند رہیں گے Read More »

یکم مئی کوملک بھر میں بینک بند ،اسٹیٹ بینک کا تعطیل کا اعلان

کراچی(کشمیر ڈیجٹیل) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم مزدور کے موقع پر کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں کی بندش کا اعلان کردیا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان جمعرات یکم مئی 2025ء ’’یومِ مزدور‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا جس کے سبب کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے بھی

یکم مئی کوملک بھر میں بینک بند ،اسٹیٹ بینک کا تعطیل کا اعلان Read More »

مظفرآباد میں مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل کی قیمتوں میں کمی!

مظفرآباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے29 اپریل کے لیے زندہ مرغی، سبزیوں اور پھلوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں جزوی طور پر کمی کی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق زندہ برائلر

مظفرآباد میں مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل کی قیمتوں میں کمی! Read More »

پاکستان میں یکم مئی سے پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں یکم مئی سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔گزشتہ ہفتے عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم قیمتوں میں کمی متوقع ہے بین الاقوامی اتار چڑھاؤکے بعد پاکستان میں اگلے پندرہ دن تک پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان میں یکم مئی سے پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا امکان Read More »

بھارتی کاروباری برادری کا ہر سطح پر بائیکاٹ کیا جائے گا؛ پاکستان بزنس فورم کا بڑا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کو پاکستان کی سرزمین کے ذریعے تجارت نہ ہونے کی صورت میں 1140 ملین ڈالر کا نقصان ہوگا؛ پاکستان بزنس فورم بزنس کمیونٹی افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے چیف آرگنائزر احمد جواد کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان سے زرعی اجناس کی مد میں سالانہ تقریباً 640 ملین ڈالر

بھارتی کاروباری برادری کا ہر سطح پر بائیکاٹ کیا جائے گا؛ پاکستان بزنس فورم کا بڑا اعلان Read More »

سونے کی قیمت میں کمی ، 4 لاکھ پہنچنے سے قبل بریک لگ گئی

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل ) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی ، سونے کی قیمت میں گزشتہ 4ماہ سے مسلسل اضافے کا تسلسل رکنے سے نیا ریکارڈز بننا بھی بند ہوگیا عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 33ڈالر کی کمی سے 3ہزار 305 ڈالر کی سطح پر آگئی،

سونے کی قیمت میں کمی ، 4 لاکھ پہنچنے سے قبل بریک لگ گئی Read More »

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی: مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل سستے

مظفرآباد: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرآباد کے دفتر سے23 اپریل کے لیے زندہ مرغی، سبزیوں، پھلوں اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پرائس کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں جزوی طور پر کمی کی گئی ہے ۔

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی: مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل سستے Read More »

سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت کے متنازع کینال منصوبے کے خلاف سندھ میں دھرنوں اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل متاثر ،پنجاب اور سندھ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ اور سکھر میں احتجاج کے باعث

سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ Read More »

پاکستان

چین، امریکہ ٹیرف وار : سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چین اور امریکہ کی ٹیرف وار کے باعث عالمی منڈیوں میں بے چینی بڑھ گئی ، سرمایہ کار محفوظ پناہ گاہ کے طور پر سونے کا رخ کرنے لگے، جس کے نتیجے میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر

چین، امریکہ ٹیرف وار : سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Read More »