آزاد کشمیر میں آج سونا کس بھائو فروخت ہورہاہے؟تازہ ترین قیمتیں جانیں
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کی مرکزی صرافہ مارکیٹ میں آج 14 فروری 2025 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 293,800روپے ہےجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 269,409 روپے ہے دو دن قبل 11 فروری 2025 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 1 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی […]
آزاد کشمیر میں آج سونا کس بھائو فروخت ہورہاہے؟تازہ ترین قیمتیں جانیں Read More »