آزادکشمیر میں بارشوں کا نیا سپیل شروع، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
آزادکشمیر سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آج چار اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس سے بعض علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ شمال مغربی بلوچستان پر موجود ہے اور مون سون ہوائیں ملک […]
آزادکشمیر میں بارشوں کا نیا سپیل شروع، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »









