کشمیری عوام بھارت کا غاصبانہ قبضہ کبھی قبول نہیں کریں گے، چوہدری انوارالحق
(کشمیر ڈیجیٹل)یوم استحصال کے موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے اپنے ویڈیو پیغام میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب بسنے […]
کشمیری عوام بھارت کا غاصبانہ قبضہ کبھی قبول نہیں کریں گے، چوہدری انوارالحق Read More »









