تازہ ترین

دونوں ملکوں کے درمیان سرحد کو سکیورٹی کے بجائے اقتصادی بارڈر میں بدلا جانا چاہیے، حسن نوریان

(کشمیر ڈیجیٹل)ایرانی وزارت خارجہ کے سینیئر اہلکار حسن نوریان نے کہا ہے کہ ایرانی اور پاکستانی حکام اس بات کو سمجھتے ہیں کہ دونوں ملکوں کے درمیان 900 کلومیٹر طویل سرحد کو سکیورٹی بارڈر سے اقتصادی بارڈر میں تبدیل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے یہ بات ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے حالیہ دورہ پاکستان […]

دونوں ملکوں کے درمیان سرحد کو سکیورٹی کے بجائے اقتصادی بارڈر میں بدلا جانا چاہیے، حسن نوریان Read More »

نادرا

نادرا نے جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجرا مزید آسان بنا دیا

اسلام آباد؛ نادرا نے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان بنا دیا، وراثتی جائیداد کہیں بھی ہو،درخواست اب ملک بھر میں نادرا مراکز پر جمع کرائی جا سکتی ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا کے 186 جانشینی سہولت مرکز اب ہر صوبے کی درخواستیں وصول کریں گے۔ یہ مراکز اسلام آباد،پنجاب،سندھ،بلوچستان،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں

نادرا نے جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجرا مزید آسان بنا دیا Read More »

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

نئی دلی:مقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحال کرنےکی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ8اگست بروز جمعہ کو اہم سماعت کریگی ۔ مودی حکومت نے5 اگست 2019 کو دفعہ 370کے تحت جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کر کے اسے دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کر دیاتھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سینئر ایڈووکیٹ گوپال

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ کا روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر ٹیرف وپابندیاں لگانے کا اعلان

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے بعد ماسکو سے تیل اور گیس خریدنے والے ممالک پرٹیرف و پابندیاں عائد کریں گے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف آج ماسکو میں روسی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی بین الاقوامی

ٹرمپ کا روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر ٹیرف وپابندیاں لگانے کا اعلان Read More »

پولیس کے پیچھا کرنے پر پہاڑی سے چھلانگ لگانے والا نوجوان زخمی، ہسپتال منتقل

چرہوئی: مہاجر کیمپ چڑہوئی کے رہائشی نواجون نے پولیس کی جانب سے پیچھا کرنے پر مارگلہ پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور شدید زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق چڑہوئی مہاجر کیمپ کے رہائشی نواجون شاہدنے پولیس کے پیچھا کرنے پر مارگلہ پہاڑی سے چھلانگ لگائی اور شدید زخمی ہونے پر موت

پولیس کے پیچھا کرنے پر پہاڑی سے چھلانگ لگانے والا نوجوان زخمی، ہسپتال منتقل Read More »

امکان

8اگست تک مزید بارشیں، این ڈی ایم اے نےسیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے اگلے ہفتے کیلئے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں 5 تا 8 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ دریائے چناب (مرالہ،

8اگست تک مزید بارشیں، این ڈی ایم اے نےسیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا Read More »

مہاجرین نشستوں کا معاملہ اٹھانا سازش،ریاست رٹ نافذ کرنے پر آئی تو 30سیکنڈ نہیں لگیں گے، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مہاجرین نشستوں کا معاملہ اٹھانا مسئلہ کشمیر کیخلاف سازش ہے ، جب ریاست اپنی رٹ نافذ کرنے پر آئی تو 30 سیکنڈ نہیں لگیں گے۔ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انوارالحق نے کہا کہ

مہاجرین نشستوں کا معاملہ اٹھانا سازش،ریاست رٹ نافذ کرنے پر آئی تو 30سیکنڈ نہیں لگیں گے، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

پاکستانیوں کیلئے یوکے شیوننگ اسکالرشپس کی درخواستیں کھل گئیں

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر کے نوجوان پروفیشنلز کیلئے یوکے شیوننگ اسکالر شپس کی درخواستیں 5اگست سے کھل گئی ہیں۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے مطابق اسکالرشپ کم ازکم 2 سال کا تجربہ رکھنے والے مڈکریئر پروفیشنلز کیلئے ہے۔ اسکالرشپ میں ٹیوشن فیس، پروازیں، ویزا، رہائش اور روزمرہ اخراجات کا الاؤنس شامل

پاکستانیوں کیلئے یوکے شیوننگ اسکالرشپس کی درخواستیں کھل گئیں Read More »

قومی اسمبلی کشمیریوں کی آواز بن گئی، بھارتی اقدامات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی مظلوم کشمیریوں کی آواز بن گئی ۔ 5 اگست کے بھارتی اقدامات کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان بھارتی یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔ بین الاقوامی اصولوں اور جنیوا کنونشن

قومی اسمبلی کشمیریوں کی آواز بن گئی، بھارتی اقدامات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور Read More »

گزٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، حویلی سانحہ کی مکمل انکوائری کا مطالبہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)گزٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا خصوصی اجلاس – حویلی واقعہ پر اہم فیصلےآج گزیٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا ایک خصوصی اجلاس زیر صدارت صدر یاسر علی گیلانی منعقد ہوا، جس میں محکمہ برقیات حویلی کے ایکسین سمیت دیگر معزز افسران نے شرکت کی۔ ڈاکٹر فیصل رحیم، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری نے میٹنگ ایجنڈا فورم

گزٹیڈ آفیسرز ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، حویلی سانحہ کی مکمل انکوائری کا مطالبہ Read More »