شارجہ میں ٹی 20سیریز کا فیصلہ کن معرکہ :پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
شارجہ : سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل ٹاکرے میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل شارجہ میں کھیلا جارہا ہے ۔ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، سلمان مرزا کی […]
شارجہ میں ٹی 20سیریز کا فیصلہ کن معرکہ :پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »









