ایشیا کپ سے قبل پاک بھارت کرکٹرز میں تناؤ نمایاں
شارجہ:(کشمیر ڈیجیٹل)ایشیا کپ کے آغاز سے قبل پاک بھارت کرکٹرز کے درمیان تناؤ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ شارجہ میں ہونے والی پریکٹس کے دوران دونوں ٹیمیں ایک ہی گراؤنڈ میں موجود رہیں مگر کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے ملاقات یا مصافحہ سے گریز کیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق وہ ایشیا کپ میں شریک […]
ایشیا کپ سے قبل پاک بھارت کرکٹرز میں تناؤ نمایاں Read More »









