ڈپٹی کمشنر پونچھ کا اقدام،37 ہزار سے کم تنخواہ دینے والے اداروں کے خلاف کارروائی کا اعلان
(کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ آزاد جموں و کشمیر کے جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر پونچھ نے نجی تعلیمی اداروں، نجی اسپتالوں اور دیگر کاروباری مراکز کو تنبیہ کی ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو مقررہ کم از کم اجرت، یعنی 37,000 روپے ماہانہ، ادا کریں۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری […]