تازہ ترین

سعودی عرب میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کا انتباہ جاری

ریاض (کشمیر ڈیجیٹل) سعودی نیشنل سینٹر فار میٹالوجی نے ملک بھر میں جاری خراب موسم کے پیشِ نظر شدید بارشوں اور ممکنہ فلیش فلڈ کے حوالے سے اہم انتباہ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے منگل تک سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، جن […]

سعودی عرب میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کا انتباہ جاری Read More »

مقبوضہ کشمیر: پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 27 زخمی

سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں سری نگر کےنوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زورداردھماکا ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی ، حکام نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا۔ سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے اندر ہونے والے اس دھماکے نے علاقے میں شدید خوف اور بے چینی کی فضا پیدا کردی۔ پولیس

مقبوضہ کشمیر: پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 27 زخمی Read More »

ٹرمپ کا بی بی سی کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف آئندہ ہفتے قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ تنازع نے قانونی طور پر معاملہ اٹھانے کی بنیاد فراہم کر دی ہے اور وکلا اس معاملے پر مکمل تیاری کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کا یہ اعلان

ٹرمپ کا بی بی سی کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان Read More »

عمان کا ہنرمند افراد کیلئے نیا ثقافتی ویزا متعارف ،کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

عمان نے دنیا بھر کے ہنرمند افراد کو اپنی طرف راغب کرنے کیلئے نیا ثقافتی ویزا متعارف کرا دیا ہے۔ اس ویزے کا مقصد فنون اور ثقافت سے وابستہ لوگوں کو عمان میں عارضی قیام اور کام کیلئے واضح قانونی سہولت فراہم کرنا ہے۔ عمان پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان

عمان کا ہنرمند افراد کیلئے نیا ثقافتی ویزا متعارف ،کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ Read More »

راہول گاندھی

راہول گاندھی نے بہار الیکشن میں مودی کی دھاندلی بے نقاب کردی

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بہار انتخابات کے نتائج کو حیران کن قرار دیدیا۔ راہول گاندھی نے بہار الیکشن کے نتائج پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایسے انتخابات میں فتح حاصل نہیں کر سکے جو شروع سے ہی منصفانہ نہیں تھے۔ راہول گاندھی نے کہا کہ ریاست بہار

راہول گاندھی نے بہار الیکشن میں مودی کی دھاندلی بے نقاب کردی Read More »

ای ٹیگ کے بغیر اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند، ڈیڈلائن مقرر

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان میمن نے واضح کیا ہے کہ ای ٹیگ اسلام آباد سمیت ملک کے کسی بھی صوبے سے رجسٹرڈ تمام گاڑیوں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدامات شروع کر دئیے ہیں، جن میں گاڑیوں پر ای

ای ٹیگ کے بغیر اسلام آباد میں گاڑیوں کا داخلہ بند، ڈیڈلائن مقرر Read More »

پی ایس ایل 11

پی ایس ایل میں مظفرآباد آزادکشمیرکی ٹیم شامل کرنے کی تیاریاں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ اس کے علاوہ پی ایس ایل ایڈیشن الیون کے لیے دو نئی ٹیموں کی شمولیت کی تیاریاں بھی تیز ہوچکی ہیں۔ پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل کرلیا ہے ۔

پی ایس ایل میں مظفرآباد آزادکشمیرکی ٹیم شامل کرنے کی تیاریاں Read More »

ترکیہ کا بھارت کو بڑا جھٹکا،8دن منت سماجت بھی کام نہ آئی،اپاچی ہیلی کاپٹر واپس امریکا پہنچ گئے

نئی دلی : ترکیہ نے 124ٹرانسپورٹ طیارے کے ذریعے بھارت کیلئے لے جائے جانیوالے تین AH-64Eاپاچی ہیلی کاپٹروں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جس سے پرواز کومجبورا ًواپس امریکہ جانا پڑا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یکم نومبر کوایک کارگو ہوائی جہازtonov AN-124 بھارتی فوج کیلئے تین اپاچی ہیلی

ترکیہ کا بھارت کو بڑا جھٹکا،8دن منت سماجت بھی کام نہ آئی،اپاچی ہیلی کاپٹر واپس امریکا پہنچ گئے Read More »

پاک سعودی افواج دفاعی معاہدے کے تحت تعاون آگے بڑھانے پر متفق

راولپنڈی:پاکستان کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا اور سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الروائلی نے علاقائی امن، استحکام اور خود انحصاری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دفاعی معاہدے کے تحت باہمی تعاون آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

پاک سعودی افواج دفاعی معاہدے کے تحت تعاون آگے بڑھانے پر متفق Read More »

سستی بجلی کا استعمال بڑھ گیا،بحران روکنے کیلئے محکمہ برقیات نے کروڑوں مانگ لئے

مظفرآباد: محکمہ برقیات آزاد کشمیر کے ترجمان نے کہا ہے کہ بجلی کے انداخ میں کمی کے بعد بجلی کے استعمال میں بے تحاشا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بجلی کی مجموعی کھپت جو کہ موسم سرما یا گرما میں 350 میگا واٹ تک جاتی تھی وہ رواں سال گرمی کے موسم میں 570 میگا واٹ

سستی بجلی کا استعمال بڑھ گیا،بحران روکنے کیلئے محکمہ برقیات نے کروڑوں مانگ لئے Read More »