ملک کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے پہلا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد: پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے اپنا پہلا فیصلہ جاری کرتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر کے حکم امتناع دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل پر سماعت کی، جس میں پشاور […]
ملک کی پہلی وفاقی آئینی عدالت نے پہلا فیصلہ سنا دیا Read More »









