زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست، سری لنکن ٹیم نے اپنی جگہ بنالی
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی کرکٹ سیریز میچ میں سری لنکن ٹیم نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سےشکست دیکرٹورنامنٹ میں اپنی موجودگی یقینی بنالی۔ زمبابوے نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور اس نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 146 رنز […]
زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست، سری لنکن ٹیم نے اپنی جگہ بنالی Read More »









