تازہ ترین

آزاد کشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز میں شرکت کے لیے کراچی روانہ

آزاد جموں وکشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز میں حصہ لینے کے لیے کراچی روانہ ہو گیا۔ گذشتہ روز سپورٹس کمپلیکس جلال آباد میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر ملک شوکت حیات خان نے دستے کو روانہ کیا اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر […]

آزاد کشمیر کا 210 رکنی دستہ نیشنل گیمز میں شرکت کے لیے کراچی روانہ Read More »

امریکہ میں گرفتار ملزم لقمان خان پاکستانی نہیں افغان شہری ہے

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے امریکی شہر ڈیلاویئر میں گرفتار شخص کے پاکستانی شہری ہونے کی تردید کردی ہے۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا تھا کہ گرفتار ملزم لقمان خان پاکستانی نژاد امریکی شہری ہے، تاہم دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ یہ فرد پاکستانی نہیں بلکہ افغان شہری ہے۔ غیر ملکی میڈیا

امریکہ میں گرفتار ملزم لقمان خان پاکستانی نہیں افغان شہری ہے Read More »

کرغزستان کے صدر کا وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا

کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے خیرسگالی کے جذبات کا تبادلہ کیا اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی

کرغزستان کے صدر کا وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا Read More »

محمد نواز 2025 میں پاکستان ٹی 20 ٹیم کے بہترین پرفارمر بن گئے

راولپنڈی: پاکستان کے آل راؤنڈر محمد نواز 2025 میں ٹی 20 فارمیٹ میں ٹیم کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ بائیں ہاتھ کے اسپنر اور بائیں ہاتھ کے بلے باز محمد نواز نے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے سال بھر میں مختصر

محمد نواز 2025 میں پاکستان ٹی 20 ٹیم کے بہترین پرفارمر بن گئے Read More »

فیلڈ مارشل کی سعودی اور بحرین کے عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے آئی ایس پی آر میں جاری اہم عسکری ملاقاتوں کے سلسلے میں سعودی عرب اور بحرین کے اعلیٰ عسکری حکام سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ان ملاقاتوں میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ عسکری روابط کے فروغ پر بھرپور تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز

فیلڈ مارشل کی سعودی اور بحرین کے عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں Read More »

انسانی بنیادوں پر چمن اور طورخم تجارتی گزرگاہیں کھولنے کا فیصلہ

وفاقی وزارت تجارت نے انسانی بنیادوں پر چمن اور طورخم تجارتی گزرگاہوں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام وزارت خارجہ سے مشاورت کے بعد اس صورتحال کے تناظر میں اٹھایا گیا ہے جس میں گزشتہ پچاس روز سے تجارتی سرگرمیاں معطل ہونے کے باعث افغانستان میں خوراک اور ادویات کی قلت

انسانی بنیادوں پر چمن اور طورخم تجارتی گزرگاہیں کھولنے کا فیصلہ Read More »

وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر آج سے پونچھ ڈویژن کا دو روزہ دورہ کریں گے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور آج سے پونچھ ڈویژن کے دو روزہ دورے کا آغاز کریں گے۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم کے دورہ پونچھ ڈویژن کا باضابطہ شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم اپنے اس دورے کے دوران ڈویژن کے مختلف علاقوں

وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر آج سے پونچھ ڈویژن کا دو روزہ دورہ کریں گے Read More »

بااختیار اور خاندان کا سہارہ بننے کیلئے گھر سےنکلنے والی لڑکیوں کے خواب ایک پل میں بکھر گئے

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں سیکرٹریٹ چوک کے قریب جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونیوالی لڑکیاں جوبااختیار اور اپنے خاندان کا سہارہ بننے کیلئے گھروں سے نکلی تھیں وہ اپنےخواب اپنے ساتھ لئے خاندان کو کرب میں مبتلا کرگئی ہیں۔ ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی

بااختیار اور خاندان کا سہارہ بننے کیلئے گھر سےنکلنے والی لڑکیوں کے خواب ایک پل میں بکھر گئے Read More »

غزہ، تباہ حال عمارتوں کے درمیان اجتماعی شادی کی تقریب ،خوشی کے رنگ بکھرگئے

غزہ: طویل عرصے تک بموں کی گھن گرج سے گونجنے والے غزہ میں ڈھول کی آواز سنائی دی جو ایک اجتماعی شادی کی تقریب سے آ رہی تھی اور وہاں کئی جوڑے زندگی کا نیا سفر شروع کرنے والے تھے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس میں

غزہ، تباہ حال عمارتوں کے درمیان اجتماعی شادی کی تقریب ،خوشی کے رنگ بکھرگئے Read More »

’’چائے بولو چائے‘‘نریندر مودی کی ویڈیو پر بھارت میں ہنگامہ

بھارت میں اپوزیشن رکن کی جانب سے وزیرِاعظم نریندر مودی کی اے آئی جنریٹڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جانے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ بھارتی حکمران جماعت نے ویڈیو کو شرم ناک قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ کانگریس لیڈر راگنی نایک نے ایکس پر ایک اے آئی جنریٹڈ ویڈیو شیئر

’’چائے بولو چائے‘‘نریندر مودی کی ویڈیو پر بھارت میں ہنگامہ Read More »