تازہ ترین

سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے لیے خوشخبری، تفصیلی رپورٹ طلب

اسلام آباد: وفاقی ملازمتوں میں خواتین کے لیے مختص کوٹہ پر عملدرآمد کی تازہ صورتحال جاننے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کی وزارتوں، ڈویژنوں، منسلک محکموں، ذیلی دفاتر اور آئینی اداروں میں ملازمت کرنے والی خواتین کی تعداد مجموعی […]

سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے لیے خوشخبری، تفصیلی رپورٹ طلب Read More »

پی ٹی آئی کوہاٹ جلسہ: سرکاری وسائل کے استعمال پر سوالات اٹھ گئے

کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف کے کوہاٹ میں منعقد ہونے والے جلسے کے دوران مبینہ طور پر سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال نے سیاسی حلقوں میں بحث کو جنم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آمد سے قبل انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کی صفائی اور گزرگاہوں کو بہتر بنانے کے خصوصی اقدامات کیے گئے۔

پی ٹی آئی کوہاٹ جلسہ: سرکاری وسائل کے استعمال پر سوالات اٹھ گئے Read More »

پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند، این ڈی ایم اے الرٹ جاری

پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی اور دھند کے باعث معمولات زندگی متاثر ہو گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں صبح کے اوقات میں گھنی دھند کے سبب متعدد اہم موٹرویز بند کر دی گئی ہیں۔ موٹروے ایم ون (پشاور تا رشکئی)، ایم فور (گوجرہ تا عبدالحکیم) اور ایم الیون

پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند، این ڈی ایم اے الرٹ جاری Read More »

35ویں نیشنل گیمز 2025: آزاد کشمیر نے 7 برانز میڈل حاصل کیے

کراچی: 35ویں نیشنل گیمز 2025 کراچی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے، جس میں پاکستان آرمی نے سب سے زیادہ 196 گولڈ میڈلز جیت کر ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ مجموعی طور پر آرمی نے 348 میڈلز کے ساتھ مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیاجبکہ آزاد کشمیر نے 7 برانز میڈل حاصل کیے۔

35ویں نیشنل گیمز 2025: آزاد کشمیر نے 7 برانز میڈل حاصل کیے Read More »

سردیوں میں چائے میں یہ چیزشامل کریں، چھوٹی موٹی تکالیف سےبچیں!

سردیوں کے موسم میں گرم چائے کے کپ سے زیادہ آرام دہ اور راحت بخش چیز کم ہی ملتی ہے۔ تازہ اور خوشبودار چائے نہ صرف جسم کو حرارت فراہم کرتی ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سردیوں میں چائے میں چھوٹا سا مصالحہ لونگ شامل کرنا

سردیوں میں چائے میں یہ چیزشامل کریں، چھوٹی موٹی تکالیف سےبچیں! Read More »

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ، لاکھوں گھر بجلی سے محروم

روس نے یوکرین کے مختلف علاقوں پر ہائپرسونک میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے شدید حملہ کیا، جس میں فوجی اور توانائی سے متعلق اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے کے نتیجے میں ملک بھر میں 10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق ہفتے اور اتوار کی

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل حملہ، لاکھوں گھر بجلی سے محروم Read More »

بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی نئی کارروائی، کواڈ کاپٹر گرنے سے3 کم عمر لڑکے شہید، ایک زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک نیا اور خطرناک طریقہ اختیار کر لیا ہے۔ ہفتے کے روز بنوں کے علاقے مامند خیل میں رہائشی آبادی کے قریب فتنہ الخوارج کی جانب سے استعمال کیا جانے والا ایک کواڈ کاپٹر گر گیا، جس

بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی نئی کارروائی، کواڈ کاپٹر گرنے سے3 کم عمر لڑکے شہید، ایک زخمی Read More »

حکومت آزاد کشمیرکابجلی ٹیرف سےمتعلق اہم نوٹیفکیشن، نئی شرحیں نافذ

مظفرآباد:حکومت آزاد جموں و کشمیر نے بجلی کے ٹیرف پر عائد شرائط ختم کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ توانائی و آبی وسائل، حکومت آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے سکولوں اور کالجوں کیلئے 05 کلوواٹ (KW)

حکومت آزاد کشمیرکابجلی ٹیرف سےمتعلق اہم نوٹیفکیشن، نئی شرحیں نافذ Read More »

میسی کولکتہ میں مداحوں سے ملے بغیر واپس روانہ ہو گئے

کولکتہ: بھارتی شہر کولکتہ میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی آمد سے جڑا ایونٹ بدنظمی اور ناقص انتظامات کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گیا، جس کے بعد میسی مداحوں سے باقاعدہ ملاقات کیے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئے۔ سالٹ لیک اسٹیڈیم میں منعقدہ اس ایونٹ کے دوران شائقین کی

میسی کولکتہ میں مداحوں سے ملے بغیر واپس روانہ ہو گئے Read More »

الارم

الارم بجنے سے پہلے آنکھ کیوں کھل جاتی ہے؟ محققین نے راز بتا دیا

ماہرینِ صحت کے مطابق نیند کے معمولات اور الارم کے وقت میں معمولی سی تبدیلی بھی انسان کی باڈی کلاک یعنی جسمانی گھڑی کو متاثر کر سکتی ہے، جس کے نتیجے میں مزاج اور صحت میں واضح بہتری دیکھی جا سکتی ہے ۔ ہر انسان کے جسم میں ایک قدرتی وقت کا نظام موجود ہوتا

الارم بجنے سے پہلے آنکھ کیوں کھل جاتی ہے؟ محققین نے راز بتا دیا Read More »