تازہ ترین

بونڈائی بیچ حملہ آور نومبر میں بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن پہنچے، فلپائنی حکومت

منیلا: فلپائن حکومت نے تصدیق کی ہے کہ بونڈائی بیچ کے حملہ آور ساجد اکرم اور نوید اکرم نے بھارتی پاسپورٹ پر نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا تھا۔ فلپائن امیگریشن کے ترجمان کے مطابق 50 سالہ ساجد اکرم اور 24 سالہ نوید اکرم نے بھارتی شہریوں کے طور پر یکم نومبر کو سڈنی سے […]

بونڈائی بیچ حملہ آور نومبر میں بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن پہنچے، فلپائنی حکومت Read More »

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز،کون سا فون سب سے آگے رہا!

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں سام سنگ گلیکسی اے 56 نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا سے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی اے 56 پہلے نمبر پر ہے، شیاؤمی پوکو ایف

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز،کون سا فون سب سے آگے رہا! Read More »

پی آئی اے کی ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ کی خبروں کی تردید

کراچی:پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پرواز کے پورے عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ لینے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ان اطلاعات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر

پی آئی اے کی ٹورنٹو میں عملے کی گمشدگی اور سیاسی پناہ کی خبروں کی تردید Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان منگل کو یو اے ای کے خلاف میدان میں اترے گا

انڈر 19 ایشیا کپ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں، جہاں گروپ مرحلے کے میچز کے بعد سیمی فائنل کی تصویر واضح ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز بنگلہ دیش اور سری لنکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان منگل کو یو اے ای کے خلاف میدان میں اترے گا Read More »

جدید ترین الیکٹرک بائیک صرف 9500روپے کی ماہانہ اقساط پر

مقامی الیکٹرک بائیک بنانے والی کمپنی ویلیکٹرا (Vlektra) نے پاکستان میں جدید مسافروں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی نئی الیکٹرک بائیک Velocity 180 متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ بائیک رفتار، کارکردگی اور آرام دہ سواری کا امتزاج ہےجو شہری اور بین الاضلاعی سفر دونوں کے لیے موزوں بنائی گئی ہے۔

جدید ترین الیکٹرک بائیک صرف 9500روپے کی ماہانہ اقساط پر Read More »

الیکشن میں تمام امیدوار مل کر بھی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے، نثار ابدالی کا دعویٰ

کھوئی رٹہ/اسلام آباد :سابق وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حلقہ میں تمام امیدوار اکٹھے ہو کر بھی الیکشن لڑیں تو وہ میر امقابلہ نہیں کرسکتے ہیں۔ حلقہ کھوئی رٹی کے علاقے چتر شہر میں اپنے قافلے میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی چھوڑ کر شامل ہونیوالوںسے خطاب کرتے ہوئے

الیکشن میں تمام امیدوار مل کر بھی میرا مقابلہ نہیں کرسکتے، نثار ابدالی کا دعویٰ Read More »

کیا گلگت بلتستان میں انتخابات ری شیڈول ہونگے؟الیکشن کمیشن نے اے پی سی بلا لی

گلگت: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے انعقاد کے سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کیلئے کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) طلب کر لی۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے اس حوالے سے کہنا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2026

کیا گلگت بلتستان میں انتخابات ری شیڈول ہونگے؟الیکشن کمیشن نے اے پی سی بلا لی Read More »

نئی تاریخ رقم،کویت میں بیٹھے سرجنز نے کراچی کے ہسپتال میں مریضہ کی سرجری کر لی

کراچی: کویت میں موجود ماہر سرجنز نے لیاری جنرل اسپتال میں خاتون مریضہ کی کامیاب روبوٹک سرجری کر لی۔ پاکستان نے صحت کے شعبے میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے لیاری جنرل اسپتال میں پہلی بین الاقوامی روبوٹک ٹیلی سرجری کامیابی سے سرانجام دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں جدید طبی دور

نئی تاریخ رقم،کویت میں بیٹھے سرجنز نے کراچی کے ہسپتال میں مریضہ کی سرجری کر لی Read More »

علیمہ خان کا آج پھر اڈیالہ جانے کا اعلان، حکومت نے ملاقات کرانے کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے آج پھر ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جانے کا اعلان کردیا جبکہ حکومت نے ملاقات کرانے کا اشارہ دیدیا ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے اور وہاں بیٹھیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:عمران

علیمہ خان کا آج پھر اڈیالہ جانے کا اعلان، حکومت نے ملاقات کرانے کا اشارہ دیدیا Read More »

شہبازشریف سے ملاقات میں پہلا مطالبہ دانش سکول مظفرآباد کا ہوگا، فیصل راٹھور 

مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہاہے کہ مظفرآباد شہر کی محبت کا قرض ادا کرینگے جونہی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات ہوگی پہلا مطالبہ دانش سکول مظفرآباد کا ہوگا۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سردارمختاراحمد عباسی کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

شہبازشریف سے ملاقات میں پہلا مطالبہ دانش سکول مظفرآباد کا ہوگا، فیصل راٹھور  Read More »