جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ: 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
جوہانسبرگ :جنوبی افریقہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 10 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جوہانسبرگ کے جنوب مغرب میں واقع بیکرز ڈل علاقے کے ایک ہوٹل کے باہر پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے 10 افراد کو موت […]
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کا واقعہ: 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی Read More »









