مظفرآباد ؛غیرمعیاری گوشت فروخت کرنیوالے قصابوں کیخلاف کریک ڈائون
مظفرآباد:عدالت العالیہ کے احکامات کی روشنی میں آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کے خلاف شکنجہ کس لیا۔ فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے سیکرٹریٹ بازار، گھڑی پن اور دومیل بازار سمیت مختلف علاقوں میں گوشت کی دکانوں کا اچانک معائنہ کیا۔ دوران معائنہ صفائی ستھرائی، گوشت […]
مظفرآباد ؛غیرمعیاری گوشت فروخت کرنیوالے قصابوں کیخلاف کریک ڈائون Read More »









