سستی بجلی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نہیں، ہماری کاوش ہے،وزیر حکومت کا انکشاف
(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آزاد کشمیر چوہدری محمد رشید نے کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ایک تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو تین روپے فی یونٹ بجلی دینے کا فیصلہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی وجہ سے نہیں بلکہ حکومتِ آزاد کشمیر کی اپنی کوششوں کا نتیجہ […]
سستی بجلی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی نہیں، ہماری کاوش ہے،وزیر حکومت کا انکشاف Read More »









