تازہ ترین

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے کامیابی سے لانچ کر دیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل):پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جب ملک کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج 31 جولائی کو چین کے ژیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا گیا۔ یہ لانچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 سے 8 بجے […]

پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے کامیابی سے لانچ کر دیا گیا Read More »

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے تجارتی معاہدے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے بارے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم آج وائٹ ہاؤس میں تجارتی ڈیلز پر کام کرنے میں بہت مصروف ہیں کیونکہ ہم نے ابھی پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت پاکستان اور امریکہ اپنے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے تجارتی معاہدے کا اعلان Read More »

ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے شہدائےٹنگیاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،فرینڈز کلب کوٹیڑی کو شکست

باغ: شہدائے ٹنگیاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے فائنل جیت لیا،فرینڈز کلب کوٹیڑی کو فائنل میں شکست کاسامنا کرنا پڑا۔ ٹنگیاٹ سٹیڈیم میں دوسرے شہدائے ٹنگیاٹ ویلج وائز کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ فائنل میچ ٹنگیاٹ ٹائیگرز اور فرینڈز کلب کوٹیڑی کے درمیان کھیلا گیا، ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے

ٹنگیاٹ ٹائیگرز نے شہدائےٹنگیاٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا،فرینڈز کلب کوٹیڑی کو شکست Read More »

fadral cabnet

سرکاری حج کوٹے میں اضافہ،وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2026کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت پالیسی 2025 کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت4اگست سے درخواستیں وصول کی جائینگی۔ ذرائع کے مطابق حج 2026 کیلئے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ حج کوٹہ 30 فیصد مقرر کیا

سرکاری حج کوٹے میں اضافہ،وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2026کی منظوری دیدی Read More »

لیلیٰ پیک سرکرتے جان گنوانے والی جرمن کوہ پیما کی انوکھی وصیب سامنے آگئی

جرمنی کی معروف اولمپک بیائتھلون چیمپیئن لارا ڈاہل مائر پاکستان کے شمالی پہاڑی سلسلے قراقرم میں ہوشے ویلی کی چوٹی لیلیٰ پیک پر کوہ پیمائی کے دوران پیش آنے والے حادثے میں جان گنوا بیٹھیں۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان کے مطابق یہ حادثہ 28 جولائی کو پیش آیا تھا جب وہ اپنی ساتھی مارینا

لیلیٰ پیک سرکرتے جان گنوانے والی جرمن کوہ پیما کی انوکھی وصیب سامنے آگئی Read More »

طارق فاروق انوارالحق کے والد کو بھی شکست دےچکے،ن لیگ

مظفرآباد:مسلم لیگ ن آزادکشمیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کے بیانات گمراہ کن اور حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ مسلم لیک (ن) کی جانب سے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اسمبلی میں9ممبران ہیںجن میں 4آزادکشمیر ،4مہاجرین اور ایک مخصوص نشست کی خاتون ممبر

طارق فاروق انوارالحق کے والد کو بھی شکست دےچکے،ن لیگ Read More »

لیجنڈزلیگ،بھارت کا شاہینوں کیخلاف کھیلنے سے پھر انکار،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے میچز کیساتھ بھارت کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ بھی برقرار ہے، بھارت نے پاکستان کے خلاف راؤنڈ میچ کے بعد سیمی فائنل مقابلہ کھیلنے سے انکار کیا، شاہینوں کو واک اوور ملنے کے بعد فائنل میں رسائی بھی مل گئی۔ نجی ٹی وی

لیجنڈزلیگ،بھارت کا شاہینوں کیخلاف کھیلنے سے پھر انکار،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا Read More »

ہونڈا 125 گولڈ خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبرآگئی

لاہور: اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹر سائیکل سی جی 125 گولڈ ایڈیشن کا نیا اور دلکش انداز پاکستان میں پیش کر دیا ہے۔ یہ نیا گولڈ ایڈیشن سی جی 125کی کامیاب روایت کو مزید نکھارتے ہوئے شاندار ڈیزائن اور منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایڈیشن 2 دلکش رنگوں میں دستیاب ہے،

ہونڈا 125 گولڈ خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبرآگئی Read More »

آزادکشمیر: چار ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کیلئے بھاری’’ ہارڈ ایریا الاؤنس‘‘ منظور

مظفرآباد :محکمہ مالیات آزادکشمیر نے چار ہسپتالوں میں’’اے گریڈ‘‘ ہارڈ شپ پوسٹنگ کے زمرے میں آنے والے اسپیشلسٹ کیڈر کے ڈاکٹرزکیلئے خاطر خواہ خصوصی/ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت کو بھیجے گئے خط کے مطابق ہر ماہر ڈاکٹر کو ان کی باقاعدہ تنخواہ کے علاوہ ماہانہ 3لاکھ روپے کا خصوصی الاؤنس

آزادکشمیر: چار ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کیلئے بھاری’’ ہارڈ ایریا الاؤنس‘‘ منظور Read More »

کوٹلی، سانپ کے ڈسنے سے 24گھنٹوں میں2بجوں سمیت3جاں بحق

کوٹلی: ضلع کوٹلی میں 24گھنٹوں کے دوران سانپ کے ڈسنے سے دو بچوں سمیت3افراد جاں بحق ہوگئے لیکن کسی کو نوٹس لینے کی توفیق نہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی کے نواحی علاقے منیل کالونی کے ملک شبیر کا جواں سالہ بیٹادانیال شبیر زہریلے سانپ کے کاٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دانیال

کوٹلی، سانپ کے ڈسنے سے 24گھنٹوں میں2بجوں سمیت3جاں بحق Read More »

Scroll to Top