تازہ ترین

اماراتی یونیورسٹی کا بین الاقوامی طلباء کیلئے مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان

ابوظہبی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی معروف محمد بن زاید یونیورسٹی نے سال 2026ء کے لیے بین الاقوامی طلباء کے لیے مکمل فنڈڈ سکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سکالرشپ کے تحت ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی سطح پر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند دنیا بھر کے طلباء، بشمول پاکستان […]

اماراتی یونیورسٹی کا بین الاقوامی طلباء کیلئے مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اعلان Read More »

محکمہ تعلیم میں سنیارٹی پامال، سفارشی ٹیچر کو ترقی دیئے جانیکا انکشاف

مظفرآباد: محکمہ تعلیم آزادکشمیر میں میرٹ وسنیارٹی پامال کرتے ہوئے سفارشی ٹیچرز کو ترقی دیئے جانیکا انکشاف ہوا ہے جبکہ جنرل لائن کی اسامیوں پر سائٹس ٹیچرز کے تبادلے بھی کئے جا رہے ہیں جس پر ٹیچرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم میں سفارشی و بدعنوان طبقہ ایک

محکمہ تعلیم میں سنیارٹی پامال، سفارشی ٹیچر کو ترقی دیئے جانیکا انکشاف Read More »

لندن،گلگت بلتستان کے ڈاکٹر نےتھیلیسیمیا کے مریض بچوں کا علاج کرکے تاریخ رقم کردی

لندن:گلگت بلتستان کے ضلع استور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر شیر بہادر انجم نے جینز تھراپی کے ذریعے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کا علاج کرکے بیماری سے نجات دلا دی۔ برطانیہ میں پہلی مرتبہ تھیلیسیمیا میں مبتلا 2 بچوں کا جینز تھراپی کے ذریعے کامیاب علاج کیا گیا ہے جس کے بعد

لندن،گلگت بلتستان کے ڈاکٹر نےتھیلیسیمیا کے مریض بچوں کا علاج کرکے تاریخ رقم کردی Read More »

محکمہ زکوۃ آزادکشمیر ، 45 مریضوں کوعلاج کیلئے2 کروڑ 30لاکھ41 ہزار جاری

مظفرآباد: محکمہ زکوۃ و عشرآزادکشمیرنے45 مستحق مریضوں کو علاج کیلئے 2کروڑ30لاکھ41ہزار جاری کردیئے ہیں جن میں عارضہ قلب کے37،کینسر کے6مریض شامل ہیں۔ علاج معالجہ کمیٹی کا رواں مالی سال کا پہلا اجلاس سیکرٹری زکوٰۃوعشر کی سربراہی میں ہوا جس میں سیکرٹری کمیٹی چیف ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃوعشر دیگر ممبران میں نمائندہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اور نمائندہ بیت

محکمہ زکوۃ آزادکشمیر ، 45 مریضوں کوعلاج کیلئے2 کروڑ 30لاکھ41 ہزار جاری Read More »

عراقی ایئرفورس نے پاکستانی پائلٹس کی ایکسچینج پوسٹنگ کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد: عراقی ائیرفورس نے پاک فضائیہ سے جدید تربیتی نظام کی تشکیل میں تعاون کی درخواست کرتے ہوئے پاکستانی پائلٹس کی ایکسچینج پوسٹنگ سے مستفید ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ عراقی فضائیہ کے کمانڈر کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے اسلام آباد کے ائیر ہیڈکوارٹرز میں پاکستان ائیر فورس

عراقی ایئرفورس نے پاکستانی پائلٹس کی ایکسچینج پوسٹنگ کی خواہش ظاہر کردی Read More »

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، 90فیصد فروخت

دبئی: ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کا میچ قریب آتے ہی ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔منتظمین کے مطابق میچ کے 90 فیصد ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکے ہیں اور جنرل انکلوژر کے تقریباً تمام ٹکٹس بھی شائقین خرید چکے ہیں۔ پاک بھارت میچ کے لیے جمعرات کی شام تک

پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں یکدم اضافہ، 90فیصد فروخت Read More »

فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)فراڈیوں نے فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا جبکہ سینیٹرز نے فوری ریکوری اور تحقیات کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر علی ظفر کی زیر صدارت پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد

فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا Read More »

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی برطانیہ سے تھرڈ کنٹری آپریٹر TCOکی بروقت منظور ی نہیں لے سکی ۔ پی آئی اے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹی سی او کی منظوری ملنے

پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا Read More »

سرینگر : حالات ایک بار پھر کشیدہ، عوام سڑکوں پر نکلے آئے ، جھڑپیں، تعلیمی وکاروباری ادارے ، انٹرنیٹ بند

سری نگر(کشمیر ڈیجیٹل)مقبوضہ کشمیر ضلع ڈوڈہ میں ایک منتخب عوامی نمائندے معراج ملک کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتاری کے خلاف جمعرات کو مسلسل تیسرے دن بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہزاروں افرادنے کرفیو اوردیگر پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے معراج ملک

سرینگر : حالات ایک بار پھر کشیدہ، عوام سڑکوں پر نکلے آئے ، جھڑپیں، تعلیمی وکاروباری ادارے ، انٹرنیٹ بند Read More »

کمشنر میرپور ان ایکشن، تحصیلدارمعطل، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ انکوائری افسر مقرر

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کا بڑا ایکشن، ڈپٹی کمشنر بھمبر کی طرف سے تحصیل سماہنی کی نیابت پونا میں خالصہ سرکار اراضیات پرغیرقانونی تعمیرات کا نوٹس لے لیا آئے روز غیر قانونی تعمیرات کی شکایات پرانچارج ریونیو افسر/ اسسٹنٹ کلکٹر درجہ دوئم نیابت پونا کرنٹ چارج تحصیلدار فضل کریم کیخلاف فرائض سے

کمشنر میرپور ان ایکشن، تحصیلدارمعطل، اسسٹنٹ کمشنر برنالہ انکوائری افسر مقرر Read More »

Scroll to Top