درخت کاٹنے والے مجرم کو انوکھی سزا، بھاری جرمانہ بھی عائد
نیلم : آزادکشمیر میں سبزدرختوں کٹائی پر فاریسٹ مجسٹریٹ عدالت نے درخت کاٹنے والے مجرم کو 30 درخت لگانے اور انکی 10سال تک حفاظت کرنے کی سزا دے سنا دی ، ملزم پر جرمانہ بھی کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاریسٹ مجسٹریٹ عدالت نیلم ثاقب محمود نے سبز درخت کی کٹائی پر گائوں شیخ بیلہ […]
درخت کاٹنے والے مجرم کو انوکھی سزا، بھاری جرمانہ بھی عائد Read More »









