تازہ ترین

ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس میں نیرج چوپڑا کے مدمقابل

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ جویلن تھروور ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے کوالیفکیشن راؤنڈ میں بھارت کے اولمپک چیمپئن نیرج چوپڑا کے مدمقابل ہوں گے۔ ایونٹ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوگا جس میں دنیا کے نامور ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔ شائقین کی نظریں […]

ارشد ندیم آج ورلڈ ایتھلیٹکس میں نیرج چوپڑا کے مدمقابل Read More »

وفاقی حکومت کا منی بجٹ پر غور، عوام پر اضافی بوجھ متوقع

(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس اہداف پورے کرنے کے لیے منی بجٹ لانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اس ضمن میں مختلف تجاویز پر غور جاری ہے جن میں لگژری گاڑیوں، سگریٹس اور الیکٹرانک مصنوعات پر اضافی لیوی عائد کرنا شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق جون میں درآمدی اشیاء

وفاقی حکومت کا منی بجٹ پر غور، عوام پر اضافی بوجھ متوقع Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم سہ ملکی دورہ، سعودی ولی عہد اور ٹرمپ سے ملاقاتوں کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف آج سہ ملکی دورے پر روانہ ہوں گے، جس کا آغاز سعودی عرب سے ہو گا۔ وزیراعظم سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پرآج سعودی عرب پہنچیں گے، جہاں ان کے ہمراہ کابینہ کے اہم ارکان بھی ہوں گے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے

وزیراعظم شہباز شریف کا اہم سہ ملکی دورہ، سعودی ولی عہد اور ٹرمپ سے ملاقاتوں کا امکان Read More »

تین سال میں کتنے لاکھ نوجوان ملک چھوڑ گئے؟ حیران کن رپورٹ جاری

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی، لاقانونیت، بے روزگاری اور کاروباری مشکلات سے تنگ آ کر گزشتہ تین برسوں میں 28 لاکھ 94 ہزار 645 پاکستانی اپنے قریبی عزیزوں کو چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پروٹیکٹر اینڈ امیگرانٹس کے اعداد و شمار کے مطابق یہ ڈیٹا 15 ستمبر

تین سال میں کتنے لاکھ نوجوان ملک چھوڑ گئے؟ حیران کن رپورٹ جاری Read More »

بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،برفانی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ

اسلام آباد: آج سے 19 ستمبر کے دوران آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ برفانی جھیلیں پھٹنے سے فلیش فلڈنگ اور نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزادکشمیر،خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں آج سے بارش کا امکان ہے۔ 19 ستمبر تک چند

بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،برفانی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ Read More »

سیلاب نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئےعالمی اداروں کی معاونت حاصل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور ضروریات کا تخمینہ لگانے کیلئے عالمی اداروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ احسن اقبال کی زیر صدارت وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اور چیئرمین این ڈی ایم اے نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال

سیلاب نقصانات کا تخمینہ لگانے کیلئےعالمی اداروں کی معاونت حاصل کرنیکا فیصلہ Read More »

مارخور کا غیرقانونی شکارکرنیوالے کو5کروڑ7لاکھ جرمانہ،ایک سال قید

استور:گلگت بلتستان کے ضلع استور میں مارخور کے غیر قانونی شکار پر ایک شخص کو ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔ محکمہ جنگلات استور کے ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر کے مطابق ملزم نے 2 روز قبل ڈویا یونین میں مارخور کا غیرقانونی شکار کیا تھا۔ مارخور کے غیر قانونی شکار پر ایک شخص کو ایک

مارخور کا غیرقانونی شکارکرنیوالے کو5کروڑ7لاکھ جرمانہ،ایک سال قید Read More »

سکھ یاتریوں کے پاکستان آنے پر پابندی،بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کی مودی پر کڑی تنقید

چندی گڑھ : بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگوانت سنگھ مان کا کہنا تھا کہ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سمجھ نہیں آرہی بی جے پی کی پالیسی پاکستان کیخلاف ہے یا لوگوں کے خلاف ہے۔ پاکستان سے کسی فنکار کو فلم میں کام کرنے کیلئے لیا گیا جو پہلگام واقعہ سے پہلے کی شوٹنگ ہے

سکھ یاتریوں کے پاکستان آنے پر پابندی،بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کی مودی پر کڑی تنقید Read More »

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،غیرمعیاری گھی وآئل کی کھیپ ضبط کر لی

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے بدوں لیبارٹری رپورٹ گھی اور آئل کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر قاضی شفیق الرحمن نے ہمراہ ٹیم برارکوٹ روڈ پر ناکہ لگاتے ہوئے بدوں لیبارٹری رپورٹ گھی اور آئل سے بھری گاڑی ضبط کر لی۔ دوران ناکہ ڈرائیور سے فوڈ اتھارٹی کا اجازت نامہ

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،غیرمعیاری گھی وآئل کی کھیپ ضبط کر لی Read More »

بھارتی سائفر آزادکشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کا ثبوت ہے،آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل )وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس منعقدہوئی ۔ جس میں تمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی ۔ اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کی بھرپور شرکت، اتفاق رائے سے اعلامیہ جاری،سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب،

بھارتی سائفر آزادکشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کا ثبوت ہے،آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ Read More »

Scroll to Top