کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی
مالدیپ :کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ میزبان مالدیپ اور پاکستان کے درمیان میچ میں سنسنی خیز مقابلہ ہوا، پاکستان نے ایونٹ کے تیسرے میچ میں مالدیپ کو1-2 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے سیٹ میں ناکامی کے بعد کم بیک کر کے مسلسل 2 […]
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ،پاکستان نے مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی Read More »









