مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں محکمہ صحت کے گریڈ 1 سے 21 تک کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ سنٹرل پریس کلب مظفرآباد کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں مرد ملازمین کے ساتھ ساتھ خواتین ملازمین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی […]
مظفرآباد : محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ Read More »









