تازہ ترین

مظفرآباد:پلاسٹک کنٹینرز میں زہریلے جوس کی منتقلی بے نقاب

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی آزادکشمیر اور کوہالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پلاسٹک کنٹینرز میں زہریلاجوس سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق کوہالہ چوکی پر فوڈ اتھارٹی نے رات گئے کارروائی کی،جوس پلاسٹک کے کنٹینرز میں منتقل کیا جا رہا تھا جس میں کوئی لیبل تھا نہ ہی کسی کمپنی کا نام درج […]

مظفرآباد:پلاسٹک کنٹینرز میں زہریلے جوس کی منتقلی بے نقاب Read More »

آپریشن سندور مودی ومیڈیا کا تماشہ،سوال پوچھنے پر پابندی ہے، کانگریس ایم پی پرینیتی سُشیل کمارشندے برس پڑیں

نئی دہلی:کانگریس کی ایم پی پرینیتی سُشیل کمارشندے نے بھارتی لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئےآپریشن سندور نامی ڈرامہ پرمودی سرکاری کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے اہم سوالات اٹھا دیئے۔ پرینیتی سُشیل کمارشندے نے کہا کہ آپریشن سندور صرف مودی سرکار کا میڈیا پر کیا گیا تماشہ ہے، کوئی نہیں بتا رہا کہ اس آپریشن

آپریشن سندور مودی ومیڈیا کا تماشہ،سوال پوچھنے پر پابندی ہے، کانگریس ایم پی پرینیتی سُشیل کمارشندے برس پڑیں Read More »

ہم نے 3 رافیل، 1 سخوئی 30 ایم کے آئی130، 1 مگ 29 کھوئے، یہ سب ہمارے ہی علاقے میں مار گرائے، فرانسس جارج

نئی دہلی:آپریشن سندور پر کانگریس ودیگر اپوزیشن رہنمائوں نے لوک سبھا میں مودی سرکار کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے اہم سوالات اٹھادیئے اور مودی سرکاری کا ڈرامہ بے نقاب کردیا ہے۔ کانگریسی لیڈرو ایم پی فرانسس جارج نے بھارتی ایوان لوک سبھا میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ دنیا چیخ چیخ کر کہہ رہی

ہم نے 3 رافیل، 1 سخوئی 30 ایم کے آئی130، 1 مگ 29 کھوئے، یہ سب ہمارے ہی علاقے میں مار گرائے، فرانسس جارج Read More »

ہائیکورٹ:این ٹی ایس تقرری قانون کی تبدیلی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر نے گریڈ 5تا 15کی خالی اسامیوں پر تقرریوں کیلئے نون لیگ کے دور میں بذریعہ تھرڈ پارٹی (این ٹی ایس)بھرتی کے قانون کو تبدیل کرنے کی نسبت ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کردہ رٹ سماعت کیلئے منظور کر لی ۔ سماعت جج ہائی کورٹ

ہائیکورٹ:این ٹی ایس تقرری قانون کی تبدیلی کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے منظور Read More »

ان لینڈریونیو ملازمین کی 10 اگست سے دفاتر غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کی دھمکی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ان لینڈ ریونیو ویلفیئر ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے ملازمین نے حکومتی وعدہ خلافیوں اور مسلسل نظراندازی کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ملازمین کی روزانہ تین گھنٹوں کی قلم چھوڑ ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی، جس سے ریاستی ریونیو سسٹم بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ ایسوسی ایشن

ان لینڈریونیو ملازمین کی 10 اگست سے دفاتر غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کی دھمکی Read More »

ریاست بھر میں ہڑتالیں ، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر،انوارالحق تاریخ کے کمزور ترین وزیراعظم نکلے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)انوارالحق تاریخ کے کمزور ترین وزیراعظم ثابت ہوئے جن کے دور میں ہر کام اور ہر منصوبے کی تکمیل میں تاخیرپر عوام کے شدید ردعمل کی وجہ سے ریاستی رٹ کمزور ہوئی ۔ عوام میں یہ تاثرعام ابھرنے لگا ہے کہ اس سارے عمل کے پیچھے وزیراعظم خود ہیںیہ واضح رہے کہ موجودہ وزیراعظم انوارالحق

ریاست بھر میں ہڑتالیں ، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر،انوارالحق تاریخ کے کمزور ترین وزیراعظم نکلے Read More »

’آپریشن سندور‘ کی ناکامی کے بعد بھارت کا نیا فیک انکاؤنٹر منصوبہ ’آپریشن مہادیو‘ بے نقاب

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے ’آپریشن سندور‘ کی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے ایک نیا مذموم فوجی منصوبہ ’آپریشن مہادیو‘ شروع کر دیا ہے۔ اس آپریشن کے تحت بھارتی فورسز غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے معصوم پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں (فیک انکاؤنٹرز) میں استعمال

’آپریشن سندور‘ کی ناکامی کے بعد بھارت کا نیا فیک انکاؤنٹر منصوبہ ’آپریشن مہادیو‘ بے نقاب Read More »

آزادکشمیر ،گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ کا امکان، الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے نےآزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 28 سے 31 جولائی کے دوران شدید بارش متوقع اس دوران کشمیر کےمختلف علاقوں مظفر آباد، وادی نیلم ، باغ اور حویلی جبکہ گلگت، اسکردو، ہنزہ اور

آزادکشمیر ،گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ کا امکان، الرٹ جاری Read More »

ڈپٹی کمشنر باغ کا مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے ، فوری گرفتاری کا حکم

باغ( کشمیر ڈیجیٹل ) ڈپٹی کمشنر باغ راجہ محمد صداقت خان نے کہا کہ مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،سوشل میڈیا پر کسی بھی مسلک کے خلاف پوسٹ اپلوڈ کرنے اور سٹیج سے دوسرے مسلک کے خلاف گفتگو کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے گا۔ بین المسالک ہم آہنگی

ڈپٹی کمشنر باغ کا مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لینے ، فوری گرفتاری کا حکم Read More »

Scroll to Top