طارق فاروق انوارالحق کے والد کو بھی شکست دےچکے،ن لیگ
مظفرآباد:مسلم لیگ ن آزادکشمیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کے بیانات گمراہ کن اور حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ مسلم لیک (ن) کی جانب سے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اسمبلی میں9ممبران ہیںجن میں 4آزادکشمیر ،4مہاجرین اور ایک مخصوص نشست کی خاتون ممبر […]
طارق فاروق انوارالحق کے والد کو بھی شکست دےچکے،ن لیگ Read More »









