ترکیہ نے لیزر گائیڈڈ میزائلوں سے لیس خودکار روبوڈاگ متعارف کروادیا
ترک دفاعی کمپنی راکٹسان نے جدید آٹونومس روبو ڈاگ ’کوز‘ (KOZ) متعارف کروا دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق کوز لیزر گائیڈنس والے میٹے (METE) منی میزائلوں سے لیس ہے، یہ روبوٹ نہ صرف ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کنٹرول کیا جاسکتا ہے کہ بلکہ خودکار طور پر بھی کام کر سکتا ہے۔ اس روبو ڈاگ کو […]
ترکیہ نے لیزر گائیڈڈ میزائلوں سے لیس خودکار روبوڈاگ متعارف کروادیا Read More »









