جرمن کوہ پیما لیلیٰ پیک سرکرنےکے دوران لاپتہ ،دوسری کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا گیا
گلگت: جرمن کوہ پیما لورا ڈالمایر گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کی وادی میں واقع لیلیٰ پیک (6096 میٹر) سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتا ہوگئیں جبکہ ایک اور کوہ پیما کو آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔ الپائن کلب آف پاکستان (اے سی پی ) کے نائب صدر کرار حیدری نے […]
جرمن کوہ پیما لیلیٰ پیک سرکرنےکے دوران لاپتہ ،دوسری کوہ پیما کو ریسکیو کرلیا گیا Read More »









