ٹک ٹاکر خاتون کی بھرتی پر محکمہ پولیس کی وضاحت،حقائق بتا دیئے
مظفر آباد: محکمہ پولیس آزادکشمیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر لائبہ قریشی کانسٹیبل پولیس کے حوالہ سے پروپیگنڈاہ کیا جا رہا ہے کہ مذکوریہ کو قواعد کے مغائر بھرتی کیا گیاہے جو کسی طور پر درست نہیں ہے۔ محکمہ پولیس نے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ لائبہ قریشی کے والد منظور حسین […]
ٹک ٹاکر خاتون کی بھرتی پر محکمہ پولیس کی وضاحت،حقائق بتا دیئے Read More »









