امریکی امدادی پرواز پاکستان پہنچ گئی، سامان پاک فوج کے سپرد کر دیا گیا
(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان پاک فوج کے حوالے کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکا کی جانب سے امدادی سامان لے کر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچی اور یہ سامان پاکستان آرمی کے حوالے کیا گیا۔ امریکی آرمی […]
امریکی امدادی پرواز پاکستان پہنچ گئی، سامان پاک فوج کے سپرد کر دیا گیا Read More »









