پی ٹی سی ایل–ٹیلی نار ڈیل آخری مرحلے میں،ڈیٹا لیک سے متعلق تشویشناک انکشافات
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کو جمعرات کے روز بتایا گیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار پاکستان کا مجوزہ انضمام آئندہ دو ہفتوں میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر […]
پی ٹی سی ایل–ٹیلی نار ڈیل آخری مرحلے میں،ڈیٹا لیک سے متعلق تشویشناک انکشافات Read More »









