تازہ ترین

آئینی ترمیم

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے آج سینیٹ میں پیش ہوگا، ایجنڈا جاری

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے آج سینیٹ میں پیش کریں گے، اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ایجنڈے کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان ائیر فورس ایکٹ ترمیمی بل بھی منظوری کے لیے پیش کریں گے۔ پاکستان نیوی آرڈیننس ترمیمی بل بھی منظوری کے لیے سینیٹ اجلاس […]

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے آج سینیٹ میں پیش ہوگا، ایجنڈا جاری Read More »

اسلام آباد میں جدید طبی دور کا آغاز، پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں روبوٹک ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک خاتون مریضہ کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ پمز ہسپتال پاکستان کے اُن چند سرکاری اداروں میں شامل ہو گیا ہے جہاں جدید ترین روبوٹک سرجری کا آغاز ہوا ہے۔ پمز

اسلام آباد میں جدید طبی دور کا آغاز، پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل Read More »

آزادکشمیر کی حوریہ امتیاز ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے سری لنکا روانہ

کوٹلی /تتہ پانی(سخاوت سدوزئی)آزاد جموں کشمیر کےضلع کوٹلی کے نواحی علاقے تتہ پانی سے تعلق رکھنے والی حوریہ امتیاز ملک پاکستان ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں کشمیر کےضلع کوٹلی کے نواحی علاقے تتہ پانی کے نواحی علاقے لہڑی

آزادکشمیر کی حوریہ امتیاز ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے سری لنکا روانہ Read More »

مخدوم علی خان

رکن لاء اینڈ جسٹس کمیشن سپریم کورٹ مخدوم علی خان مستعفی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر وکیل سپریم کورٹ ایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے بطور رکن لاء اینڈ جسٹس کمیشن عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ ایڈووکیٹ مخدوم علی خان نے اپنا استعفیٰ چیف جسٹس پاکستان کو بجھوا دیا جس میں انہوں ںے کہا کہ میں ایسے ادارے کا رکن بن کر نہیں رہ سکتا جو قانون کی اصلاح

رکن لاء اینڈ جسٹس کمیشن سپریم کورٹ مخدوم علی خان مستعفی Read More »

واشنگٹن،بھارت سمیت 7 ممالک کے 32 اداروں پر پابندیاں عائد

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرام سے منسلک اداروں اور 32 افراد پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جن افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کی گئیں وہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، ایران، چین، بھارت، جرمنی، ترکیے، ہانگ کانگ اور یوکرین میں موجود ہیں۔

واشنگٹن،بھارت سمیت 7 ممالک کے 32 اداروں پر پابندیاں عائد Read More »

جسٹس امین الدین خان

جسٹس امین الدین چیف جسٹس آئینی عدالت تعینات، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی۔ جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس ہوں گے۔صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی تقرری کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی۔ خیال رہےکہ اس سے قبل

جسٹس امین الدین چیف جسٹس آئینی عدالت تعینات، صدر نے منظوری دیدی Read More »

حکومت کا کالعدم ٹی ایل پی کی جائیدادیں اور اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی تمام جائیدادیں اور اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ٹی ایل پی کے نام پر موجود تمام جائیدادوں اور اثاثوں کی تفصیلات جمع کر کے 15 نومبر

حکومت کا کالعدم ٹی ایل پی کی جائیدادیں اور اثاثے منجمد کرنے کا حکم Read More »

حکومت وائس چیف آف آرمی اسٹاف کا تقرر نہیں کررہی،ذرائع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے وائس چیف آف آرمی اسٹاف کے تقرر کا فیصلہ نہیں کیا ، تقرری چیف آف ڈیفنس فورسز کی مشاورت سے مشروط ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کہ وائس چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے سے متعلق شق پہلے ہی آرمی ایکٹ میں موجود ہے۔ جس کے مطابق وائس چیف آف آرمی

حکومت وائس چیف آف آرمی اسٹاف کا تقرر نہیں کررہی،ذرائع Read More »

حسینہ واجد

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش میں حکومتی تبدیلی کے بعد پہلی بار سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمے کا فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا۔ بنگلا دیشی عدالت نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے کا فیصلہ 17 نومبر کو سنائے جانے کا عندیہ دیدیا ہے ۔

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا Read More »

جسٹس امین الدین خان

جسٹس امین الدین خان کو آئینی عدالت کا چیف جسٹس بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئینی عدالت کی سربراہی کیلئے جسٹس امین الدین خان فیورٹ ہیں ، آئینی عدالت کے چیف جسٹس کی حلف برداری کل ہونے کا امکان ہے ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

جسٹس امین الدین خان کو آئینی عدالت کا چیف جسٹس بنائے جانے کا امکان Read More »