پیپلز پارٹی نے وزیراعظم انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
مظفرآباد ،اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک باضابطہ طور پر جمع کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے مشاورت کے بعد تحریک جمع کرانے کا فیصلہ کیا، جس کے بعد قیادت نے اپنے تمام ارکان اسمبلی […]
پیپلز پارٹی نے وزیراعظم انوار الحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی Read More »









