تازہ ترین

وجاہت حسین گردیزی ناظم مذہبی امور،اعزادار شاہ کاظمی سیاسی معاون وزیراعظم تعینات

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر حکومت کی جانب سے سید عزادار حسین کو وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا پولیٹیکل اسسٹنٹ برائے کھیل، ثقافت اور امور نوجوانان تعینات کر دیا گیا ہے۔ پیر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، “صدر آزاد جموں و کشمیر نے سید عزادار حسین کاظمی کو وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں وزیر […]

وجاہت حسین گردیزی ناظم مذہبی امور،اعزادار شاہ کاظمی سیاسی معاون وزیراعظم تعینات Read More »

پاک بحریہ کی ایک اور شاندار کامیابی، بحیرہ عرب میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضاء تک مار کرنیوالے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ – پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں FM-90 (N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے اپنی آپریشنل صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔

پاک بحریہ کی ایک اور شاندار کامیابی، بحیرہ عرب میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

لوڈشیڈنگ نامنظور،عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ کا شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)ظالمانہ لوڈشیڈنگ نامنظور، عوام دشمن پالیسیاں مسترد جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیرِ اہتمام راولاکوٹ میں بجلی کی بے جا اور جبری لوڈشیڈنگ کیخلاف آج سخت احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ احتجاج کے دوران گرڈ سٹیشن اور محکمہ برقیات کے دفاتر کی جانب مارچ کیا جائے گا جبکہ شہر میں مکمل

لوڈشیڈنگ نامنظور،عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ کا شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان Read More »

محکمہ جنگلات کے ظلم کا شکار شہری چھت سے محروم، وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل)ضلع حویلی کے شہری محمد دین نے الزام عائد کیا کہ محکمہ جنگلات نے “میرے بچوں کی چھت چھین لی ۔ محکمہ جنگلات کے ڈی ایف نوید موسی کا مؤقف “تعمیر غیر قانونی نشاندھی کے مطابق گھر جنگل کے رقبہ میں تعمیر ہو رہا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سڈنی: حملہ آور کو روکنے والے

محکمہ جنگلات کے ظلم کا شکار شہری چھت سے محروم، وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »

سڈنی: حملہ آور کو روکنے والے احمد الاحمد پرانعامات کی بارش

سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل) آسٹریلین شہرسڈنی کے علاقے بانڈی بیچ میں دہشت گرد حملے کے دوران ایک مسلح حملہ آور کو قابو کرنے والے پھلوں کی دکان کے مالک احمد الاحمد کے لیے جمع کیے جانے والے عطیات ایک ملین ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ 43 سالہ احمد الاحمد کو اتوار کے روز ہونے والے ہولناک

سڈنی: حملہ آور کو روکنے والے احمد الاحمد پرانعامات کی بارش Read More »

عمرہ زائرین کے بچوں کو خصوصی سیفٹی رسٹ بینڈز پہنانے کافیصلہ

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی حکومت نے اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور حفاظت میں کوئی بھی کمی یا لاپروائی سے بچنے کیلئے اہم اور بڑاا قدام اُٹھالیا ہے۔ دنیا بھر سے حج و عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب آنیوالے لاکھوں فرزندگان توحید خانہ کعبہ اور مسجد نبوی پہنچتے ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:انجمن

عمرہ زائرین کے بچوں کو خصوصی سیفٹی رسٹ بینڈز پہنانے کافیصلہ Read More »

حویلی احتجاج

انجمن تاجران کاحویلی سمیت پونچھ ڈویژن میں شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) حویلی کہوٹہ کی عوام نے 16 دسمبر، بروز منگل کو پورے پونچھ ڈویژن میں شدید لوڈشیڈنگ، انتہائی کم وولٹیج اور انٹرنیٹ سروس کی عدم دستیابی کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دیدی مزید یہ بھی پڑھیں :خانی زمان قتل کیس، 6 بچوں کی ماں اور آشنا سمیت 4 ملزمان گرفتار انجمن تاجران

انجمن تاجران کاحویلی سمیت پونچھ ڈویژن میں شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان Read More »

عمران خان کی ورزش کرتے ہوئے وائرل تصویر پرانی مگر اصلی ہے، علیمہ خان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی چیئرمین بانی تحریک انصاف عمران خان کی تصویر کو اصلی قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے بعد علیمہ خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو جو جج انصاف آئین اور قانون مطابق نہیں کر

عمران خان کی ورزش کرتے ہوئے وائرل تصویر پرانی مگر اصلی ہے، علیمہ خان Read More »

خانی زمان قتل کیس، 6 بچوں کی ماں اور آشنا سمیت 4 ملزمان گرفتار

نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل )نامساعد معاشی حالات ،گھریلو ناچاکی کے باعث 6 بچوں کی ماں نے آشنا کیساتھ ملکر خاوند کو پھندالگا کر قتل کردیا۔۔ پولیس نے علاقہ مرناٹ میں خانیزمان قتل کیس میں ملوث بیوی سمیت چار مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی نیلم خواجہ محمد صدیق نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے مقتول خانیزمان

خانی زمان قتل کیس، 6 بچوں کی ماں اور آشنا سمیت 4 ملزمان گرفتار Read More »

میٹرک آرٹس والے طلباء اب پری میڈیکل اور انجینئرنگ میں داخلہ لے سکیں گے

اسلام آباد :انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) نے ملک بھر کے میٹرک (ثانوی سکول سرٹیفکیٹ) کے طلباء کے لیے ایک اہم اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب آرٹس گروپ کے طلباء بھی اعلیٰ ثانوی سطح (انٹرمیڈیٹ) پر پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس میں داخلہ لینے کے

میٹرک آرٹس والے طلباء اب پری میڈیکل اور انجینئرنگ میں داخلہ لے سکیں گے Read More »