جدید ترین الیکٹرک بائیک صرف 9500روپے کی ماہانہ اقساط پر
مقامی الیکٹرک بائیک بنانے والی کمپنی ویلیکٹرا (Vlektra) نے پاکستان میں جدید مسافروں کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی نئی الیکٹرک بائیک Velocity 180 متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ بائیک رفتار، کارکردگی اور آرام دہ سواری کا امتزاج ہےجو شہری اور بین الاضلاعی سفر دونوں کے لیے موزوں بنائی گئی ہے۔ […]
جدید ترین الیکٹرک بائیک صرف 9500روپے کی ماہانہ اقساط پر Read More »









