یوٹیوب کا اے آئی سے بنے فرضی چینلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کیے گئے غیر مستند اور فرضی مواد کے خلاف اپنی پالیسی پر عملدرآمد مزید سخت کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں اے آئی سے تیار کی گئی کہانیوں پر مبنی متعدد چینلز کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت […]
یوٹیوب کا اے آئی سے بنے فرضی چینلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن Read More »









