تازہ ترین

عقیل حبیب

دبئی میں مقیم پاکستانی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی( کشمیر ڈیجیٹل)دبئی میں مقیم گوجرانوالہ کے عقیل حبیب نے کھٹمنڈو میں پاور ویٹ لفٹنگ کےہونے والے 3 مقابلوں میں پہلی پوزیشن لے کر گولڈ میڈل جیت لیا ۔  تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں پاور ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گوجرانوالہ کے عقیل حبیب نے 3 مقابلوں میں پہلی پوزیشن لے کر گولڈ […]

دبئی میں مقیم پاکستانی نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا Read More »

دریائے چناب بپھر گیا، پنڈی بھٹیاں میں ہائی فلڈکا الرٹ جاری

ملتان: دریائے چناب بپھر گیا،ملتان کی بستی گرے والا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ لاکھوں ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں، جھنگ کے علاقے شور کوٹ کے مقام پر دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا۔ سلطان باہو پل سے 2 لاکھ 60 ہزار کیوسک کا ریلا گزرا،

دریائے چناب بپھر گیا، پنڈی بھٹیاں میں ہائی فلڈکا الرٹ جاری Read More »

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی،عالمی جریدہ

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی، عالمی منظر نامے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق امریکی ترجیحات میں تبدیلی آئی ہے اور اس کا جھکاؤ بھارت

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی،عالمی جریدہ Read More »

گلگت بلتستان میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ،مہنگا ترین پرمٹ نیلام

اسلام آباد:پاکستان نے ایک بار پھر شکار کے شوقین افراد کی توجہ حاصل کرلی۔ گلگت بلتستان میں مارخور کے شکار کا ایک پرمٹ 3 لاکھ 70 ہزار ڈالر(پاکستانی تقریباً ساڑھے 10 کروڑ روپے) میں نیلام ہوا، جو دنیا بھر میں کسی بھی شکار کے پرمٹ کیلئے اب تک کی سب سے بڑی بولی ہے۔ گلف

گلگت بلتستان میں مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ،مہنگا ترین پرمٹ نیلام Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام مظفرآباد میں ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول ودفاعی نمائش

مظفرآباد:پاکستان آرمی اور حکومت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام دو روزہ ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول و دفاعی نمائش 2025 کا بھرپور انعقاد کیا گیاہے۔ نیلم اسپورٹس کمپلیکس مظفرآباد میں جاری فیسٹیول اور دفاع نمائش میں روایتی کشمیری کھانوں، اسٹریٹ فوڈز، سمیت متنوع فوڈ اسٹالز کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جدید و قدیم اسلحہ، پاکستان

پاک فوج کے زیراہتمام مظفرآباد میں ’’بنیان مرصوص‘‘ فیملی فیسٹیول ودفاعی نمائش Read More »

فاروق حیدر

تعلیمی نظام ناکام ہوچکا ، ہماری پالیسی چلنے نہیں دی گئی،راجہ فاروق حیدر

چکار؛سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ جب تک میرٹ، اہلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر فیصلے نہیں ہوں گے، نظام میں بہتری ممکن نہیں۔ سرکاری نوکریاں روزگار دینے کا ذریعہ نہیں بلکہ لائق اور ذہین افراد کو نظام کا حصہ بنانے کے لیے ہیں، اس لئے تقرریاں سو فیصد میرٹ

تعلیمی نظام ناکام ہوچکا ، ہماری پالیسی چلنے نہیں دی گئی،راجہ فاروق حیدر Read More »

تین ملکی سیریز، یواے ای کو شکست، پاکستان نے فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا

شارجہ:تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 31 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ٹیم نے مقررہ

تین ملکی سیریز، یواے ای کو شکست، پاکستان نے فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا Read More »

آزاد کشمیر : سیاسی اشرافیہ کی منافقت بے نقاب:اسمبلی میں کشمیر کمیٹی کا قیام، کشمیر بہانہ ،بیرون ممالک کےدورے اصل مقصد

مظفرآباد(ذوالفقار علی،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم) دہائیوں کی خاموشی کے بعد آزاد جموں و کشمیرکی قانون ساز اسمبلی نے اچانک کشمیر پر ایک ’’خصوصی کمیٹی‘‘ تشکیل دے دی ہے۔ بعض ناقدین کہتے ہیں کہ یہ اقدام کشمیری عوام کی حالتِ زار کی فکر کے بجائے ایک سیاسی تماشہ معلوم ہوتا ہے۔ انہوں نے طنزیہ طور پر

آزاد کشمیر : سیاسی اشرافیہ کی منافقت بے نقاب:اسمبلی میں کشمیر کمیٹی کا قیام، کشمیر بہانہ ،بیرون ممالک کےدورے اصل مقصد Read More »

گجرات: 20 گھنٹوں میں 506 ملی میٹر بارش نے تباہی مچا دی،تمام تعلیمی وسرکاری ادارے بند

گجرات (کشمیر ڈیجیٹل)20گھنٹوں کے دوران 506 ملی میٹر بارش نے تباہی مچادی اوراربن فلڈنگ سےشہری علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا۔ شدیدبارش کے بعدہرطرف پانی ہی پانی ہے،بارش کاپانی سرکاری و نجی دفاتر میں جمع ہوگیاجس کی وجہ سےضلع گجرات میں آج تعلیمی وسرکاری ادارے بند کردیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 گھنٹوں میں 506 ملی میٹر

گجرات: 20 گھنٹوں میں 506 ملی میٹر بارش نے تباہی مچا دی،تمام تعلیمی وسرکاری ادارے بند Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عمارتیں لرز گئیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ،اسلام آباد، راولپنڈی،پشاور،سوات سمیت ملک کے مختلف علاقے زلزلےکے جھٹکے ، عمارتیں لرز گئیں میں زلزلے کے جھٹکے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں۔ لوگ خوف کے مارے گھروں سے نکل آئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عمارتیں لرز گئیں Read More »