انڈر 19 ایشیا کپ : کپتان فرحان یوسف نے فتح کا سہرا کس کے سر باندھا؟
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل جیتنے کے بعد کپتان پاکستان انڈر 19 ٹیم فرحان یوسف نے فتح پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دو کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا اور کامیابی کا سہرا سمیر […]
انڈر 19 ایشیا کپ : کپتان فرحان یوسف نے فتح کا سہرا کس کے سر باندھا؟ Read More »









