تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

پاکستان بتدریج یقینی طور پرمستحکم، عزت ووقار کی طرف بڑھ رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 273ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں ملکی سلامتی، اندرونی و بیرونی چیلنجز اور آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے آغاز پر فورم نے مسلح افواج، قانون […]

پاکستان بتدریج یقینی طور پرمستحکم، عزت ووقار کی طرف بڑھ رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

کشمیری سفیر ڈاکٹر فائی کی جائیداد ضبطی قابل مذمت ، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی

جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے قابض بھارتی حکام کی طرف سے امریکہ میں مقیم کشمیری دانشور اور لابی گروپ کے نمایاںرہنما ڈاکٹر غلام نبی فائی کی اراضی کی ضبطی کی سختی سے مذمت کی ہے۔ ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈووکیٹ ارشد اقبال نے اپنے ایک بیان میں اس اقدام کو انتقامی کاروائی قرار

کشمیری سفیر ڈاکٹر فائی کی جائیداد ضبطی قابل مذمت ، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی Read More »

وفاقی حکومت کا گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلئے گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق اور صوبے صرف گندم کا ایمرجنسی اسٹاک ہی اپنے پاس رکھیں گے، وفاق اور صوبے سال بھر کیلئے 62 لاکھ میٹرک ٹن گندم ہی

وفاقی حکومت کا گندم کی خریداری کے عمل سے باہر نکلنے کا فیصلہ Read More »

لیبیائی آرمی چیف کے طیارے کا حادثہ برقی نظام میں خرابی کے باعث ہوا، ترک حکام

انقرہ (کشمیر ڈیجیٹل) لیبیا کے آرمی چیف جنرل محمد احمد الحداد کا طیارہ برقی نظام میں خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ترک حکام نے طیارہ حادثے کی تصدیق کردی ۔ ترکیہ کے صدارتی شعبہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دوران نے بتایا کہ حادثے سے قبل طیارے نے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کو برقی

لیبیائی آرمی چیف کے طیارے کا حادثہ برقی نظام میں خرابی کے باعث ہوا، ترک حکام Read More »

سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سونا خریدنا اب ناممکن ہو گیا ہے کیونکہ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق، امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے 2026 کے لیے شرح سود میں ممکنہ کمی کی توقع اور جغرافیائی سیاسی تناؤ نے عالمی و مقامی سطح

سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

افواج پاکستان نے بھارت کووہ سبق سکھایا جووہ ہمیشہ یاد رکھے گا،وزیراعظم شہباز شریف

مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولے گا۔ مظفرآباد میں طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مئی میں ہونے والی جنگ میں آزاد کشمیر کے لوگ بھی افواج پاکستان کی

افواج پاکستان نے بھارت کووہ سبق سکھایا جووہ ہمیشہ یاد رکھے گا،وزیراعظم شہباز شریف Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے طلبہ میں مفت لیپ ٹاپ تقسیم کیے

مظفرآباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کے تحت آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ میں مفت لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔ اس موقع پر مظفرآباد میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے۔ تقریب میں آزاد جموں و

وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے طلبہ میں مفت لیپ ٹاپ تقسیم کیے Read More »

متحدہ عرب امارات کے صدر 26 دسمبر کوپاکستان پہنچیں گے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ امارات اپنے دورے کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت مختلف اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں دو طرفہ امور اور پاک یو اے ای تعلقات پر بات

متحدہ عرب امارات کے صدر 26 دسمبر کوپاکستان پہنچیں گے Read More »

پاکستانی معیشت ترقی کی نئی راہوں پرگامزن ہے، عالمی جریدے کا اعتراف

پاکستانی معیشت ترقی کی طرف تیزی سے گامزن ہے اور عالمی سطح پر اس پیش رفت کا اعتراف سامنے آ رہا ہے۔ حکومت کی اصلاحاتی پالیسیوں کے باعث پاکستان میں معاشی استحکام آنے لگا ہے، جس کے نتیجے میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے اور مثبت معاشی اعشاریے سامنے

پاکستانی معیشت ترقی کی نئی راہوں پرگامزن ہے، عالمی جریدے کا اعتراف Read More »

ڈی ایچ او جہلم ویلی کی تمام تقرریاں کالعدم قرار:ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

ڈی ایچ او جہلم ویلی کی جانب سے جاری کیا گیا اشتہار، سلیکشن پراسس سمیت تمام تقرریاں معزز ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے کر منسوخ کر دیں۔ یہ فیصلہ خضر حیات عباسی بنام ڈی ایچ او جہلم ویلی کیس میں سنایا گیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ایل ایچ وی (LHV) اور جونیئر ٹیکنیشن کی

ڈی ایچ او جہلم ویلی کی تمام تقرریاں کالعدم قرار:ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ Read More »