جنگ بندی کی شرط: پیوٹن کا یوکرین سے متنازع علاقوں سے فوجی انخلا کا مطالبہ
(کشمیر ڈیجیٹل) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے ممکنہ خاتمے کے لیے نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ماسکو کی جانب سے عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر یوکرین اپنی فوجیں ڈونیسک اور لوہانسک کے متنازعہ علاقوں سے واپس بلا لے تو روس جنگ بندی پر آمادہ […]
جنگ بندی کی شرط: پیوٹن کا یوکرین سے متنازع علاقوں سے فوجی انخلا کا مطالبہ Read More »









